@worldoflatteart: 🐻🐻‍❄️ #barista #fypシ゚viral🖤tiktok #fyp

WORLD OF LATTE ART
WORLD OF LATTE ART
Open In TikTok:
Region: NL
Monday 03 August 2026 19:15:02 GMT
1570
70
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @worldoflatteart, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

19 اور 20 جولائی کے درمیانی شب تقریباً 1:30 بجے قانون نافذ کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے میرے گھر عمرانی ہاؤس جو کہ چشمہ گوٹھ ضلع ملیر کراچی میں واقع ہے کا محاصرہ کیا گیا جس میں میرے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کے باوجود ہم نے ادارے کے ساتھ تعاون کیا اور میرے والد صاحب میر ممتاز خان عمرانی( جو MNA  اور MPA  کا الیکشن لڑ چکے ہیں) ہمیشہ سے ہی اداروں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں کیونکہ ہماری فیملی کا تعلق سیاسی اور سماجی طبقہ سے ضرور ہے مگر ہمیشہ غلط کے خلاف آواز اٹھاتے آۓ ہیں تو اسی بنا پر اداروں کے ساتھ ہم کبھی بھی مزاحمت کا راستہ اختیار نہیں کرتے ہیں۔ لہٰذا ہمارے وجہ پوچھنے پر جنرل چیکنگ کا بتایا گیا مگر تمام ہاؤس کی چیکنگ کے بعد کچھ نا ملنے پر میرے بھائی امتیاز علی عمرانی اور بیٹھک میں موجود مہمان گل حسن عمرانی کو گرفتار کرکے ساتھ لے جانے لگے جس پر میرے والد صاحب کے اسرار کرنے پر بتایا گیا کہ ایک دو دن میں ویریفکیشن کے بعد ان دونوں کو آپ کے حوالے کیا جائے گا اور تقریباً 10 دن بعد 29 جولائی کو گل حسن عمرانی کی رہائی عمل میں آئی لیکن میرا بھائی امتیاز علی عمرانی تاحال جبری گمشدگی کا شکار ہے اور اس مسئلہ کو سوشل نا کرنے کی وجہ اداروں پر اعتماد ہے مگر اب 1 ماہ گزرنے کے بعد مجبوراً سوشل میڈیا کا سہارا لیکر میں تمام اعلیٰ و بالیٰ حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر صاحب سے امتیاز علی عمرانی کی رہائی اور انصاف کی درخواست کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ہم ہمیشہ اداروں کے حامی رہے ہیں اور ہر طرح کے تعاون کیلۓ تیار ہیں۔  پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد                            #releaseimtiazaliumrani #justiceforimtiazaliumrani #alibabaumrani2

About