@pepermintpood:

tiara
tiara
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 05 August 2026 08:30:51 GMT
178
24
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pepermintpood, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

13 جولائی 2026 کی رات تقریباً 1 بجے عامر ایس پی چوک، ملتان کینٹ میں پی ایس او پمپ کے قریب اپنی موٹر سائیکل کا پنکچر لگوا رہے تھے۔ اسی دوران تقریباً 14 سے 15 افراد وہاں آئے اور مبینہ طور پر ان کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر ہتھوڑوں، راڈوں اور رینچوں سے حملہ کر دیا۔ انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بے ہوشی کی حالت میں رکشے میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود بتائی جاتی ہے۔ مبینہ طور پر انہیں ایک گھر میں لے جا کر باندھ دیا گیا، جہاں ان پر انتہائی بہیمانہ تشدد کیا گیا اور بعد ازاں انہیں قتل کر دیا گیا۔ اگر یہ تمام الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ نہ صرف ایک سنگین قتل بلکہ انسانیت کے خلاف انتہائی سفاک جرم ہے۔ ہم حکومتِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سی سی ڈی سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف، غیر جانبدار اور فوری تحقیقات کی جائیں، تمام ملزمان کو قانون کے مطابق گرفتار کر کے سخت ترین سزا دی جائے، اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔ ایسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ضروری ہے تاکہ آئندہ کسی بے گناہ شہری کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو اور قانون کی بالادستی برقرار رہے۔

About