@mr_r624: Ya Allah grant everyone with huge success 🫠❤️🤌🏻 #foryou #fyp #viralvideo #trending #🙂🥺

ر🍂
ر🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 12:53:56 GMT
39707
4574
440
616

Music

Download

Comments

girlsare19
🌷 𝐭Ⓐ𝔂𝔂Ⓐ乃Ⓐ 🌷 :
Ameen sum Ameen
2026-08-05 13:36:50
5
usman_rajpoot1010
Cricket lover :
ameen for all students
2026-08-05 13:43:29
6
rafy_khnnnn
-𝑅𝑎𝐹𝑎𝑦🍂 :
Ya Allah sb 10th walon ko kamyab krna 🥹
2026-08-05 13:00:43
98
mirha9238
Mirha :
Ameen
2026-08-05 15:20:25
30
saadoo08
✘ 𝐋𝐎𝐒𝐄𝐑 🙂❤️‍🩹 :
80 percent fail 🥹
2026-08-05 15:54:32
1
just_amna22
♡⃝𝘈𝘮𝘯𝘢 :
Ameeeeeeen😭💗🫀
2026-08-05 15:07:04
17
tasmi4663
tasmiaimran :
ameen Suma ameen 🫠
2026-08-05 15:19:57
6
itz.emaan1618
🕊𝆺𝅥⃝𓆩༎ࠫEMAAN🌷💗 :
𝒂𝒎𝒆𝒆𝒆𝒏 𝒔𝒖𝒎 𝒂𝒎𝒆𝒆𝒆𝒏 😥❤✨
2026-08-05 15:01:43
5
onlycricket952
Itx Your ❌ :
ya Allah mera 1020+ aaye sab Ameen bolo
2026-08-05 15:28:05
11
isalmic001
♥️ 𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐆𝐈𝐑𝐋♥️ :
Allah pak sb 10walo ko kamyab krdyn or muja bi achy num sy pass krdyn ameeen 🥹
2026-08-05 16:44:25
7
armycaptain54
𝒜𝓇𝓂𝓎 𝒸𝒶𝓅𝓉𝒶𝒾𝓃 🫶🏻🫀 :
Mera b. haii kl 10 kaa mery liy SB Dua karo🤌🏻
2026-08-05 16:11:46
6
whosheikh0
𓆩𝑴𝑶𝑯𝑻𝑨𝑹𝑨𝑴𓆪⏤͟͟͞͞🌷 :
ameen sum ameen ❤️
2026-08-05 16:21:09
5
musa_sandhu99
♛ 𝑴𝒖𝒔𝒂 𝑺𝒂𝒏𝒅𝒉𝒖 ♛ :
Ya Allah sb 10th walon ko kamyab krna 🥹
2026-08-05 15:23:22
5
alizain8615
⚜️ کھوکھر ⚜️ :
ya Allah sab 10th walo ko acche number sai pass Karna Ameen
2026-08-05 15:04:34
5
rahamnibrand2
haroon offical🥰🥰 :
inshallah acha ayga
2026-08-05 15:09:13
3
divaa7125
user66667777 :
ameen summaen
2026-08-05 14:32:29
3
user3532008810509
areeb :
ameen ya Allah mia sub ko pass kr de Please 🥺😭 ya Allah 😭😭
2026-08-05 14:01:56
5
mianking1020
KingEdits102 :
Ameen inshallah
2026-08-05 13:44:07
3
shahzaibalikhan357
🖤Shahzaib💫 :
Inshallah 🥰
2026-08-05 14:11:01
2
user4976525849662
user4976525849662 :
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen 🙏🥺
2026-08-05 16:09:46
2
_._danish_._1
𝔻𝔸ℕ𝕀𝕊ℍ👑 :
2026-08-05 16:17:52
2
_._danish_._1
𝔻𝔸ℕ𝕀𝕊ℍ👑 :
2026-08-05 16:17:49
2
zarii2508
"zarii "🦋 :
Ameeen
2026-08-05 14:04:44
4
rehantipu115
راجپوت کہتے ہیں 🚩🏴‍☠️ :
Allah Talla pak sab bacho ko pas kare samed mare
2026-08-05 14:03:12
3
fake.smile4580
➳♥❥𝑪𝒉𝒆𝒓𝒓𝒚_𝑾𝒐𝒓𝒍𝒅❣✿💗 :
Ameen
2026-08-05 16:24:58
3
To see more videos from user @mr_r624, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم شاید کبھی نہیں جان سکو گی کہ میں نے تمہیں صرف محبت نہیں کی تھی... میں نے تمہیں اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا تھا۔  لوگ محبت کرتے ہیں اور پھر اپنی زندگی جیتے رہتے ہیں، مگر میں نے تو اپنی زندگی ہی تمہارے نام کر دی تھی۔  جہاں تمہارا اشارہ ہوتا، میں وہاں چل پڑتی جہاں تمہاری امید ہوتی، میں وہاں ٹھہر جاتی اور جہاں تمہاری ناراضی ہوتی، میں اپنی ذات کو کٹہرے میں کھڑا کر لیتی میں نے کبھی حساب نہیں لگایا کہ میں کیا کھو رہی ہوں۔ میں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ تم میرے لیے کیا کر رہی ہو۔ میں بس ایک پاگل مسافر کی طرح تمہارے پیچھے چلتی رہی۔ نہیں... چلتی نہیں رہی، بھاگتی رہی۔ اتنی شدت سے، اتنی دیوانگی سے، جیسے اگر تمہیں کھو دیا تو خود کو بھی کھو دوں گی  تمہیں یاد بھی نہیں ہوگا اور میں نے تمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے کتنی راتیں بےچینی میں گزاری تھیں۔ تمہارے ایک جواب کے لیے کتنے گھنٹے اسکرین کو تکتی رہی تھی تمہاری ایک خوشی کے لیے اپنی کئی خوشیاں قربان کی تھیں۔مگر تم... تم شاید کبھی مڑ کر نہ دیکھ سکی کہ تمہارے پیچھے ایک شخص اپنی پوری ہستی لیے دوڑ رہا ہے۔  یہ محبت نہیں تھی صرف... یہ ایک صحرا تھا۔ وحشتوں کا صحرا۔  جہاں دور دور تک کوئی سایہ نہیں تھا۔ کوئی منزل نہیں تھی۔ کوئی یقین نہیں تھا۔ صرف تم تھی اور تمہیں پانے کی ایک ناممکن خواہش۔ میں اُس صحرا میں دوڑتی رہی۔ اپنے خوابوں کے ساتھ۔ اپنی دعاؤں کے ساتھ۔ اپنی امیدوں کے ساتھ۔  میرے پاؤں زخمی ہوتے رہے، میرا دل ٹوٹتا رہا، میری روح تھکتی رہی، مگر میں رکی نہیں۔ کیونکہ مجھے یقین تھا کہ شاید اگلے موڑ پر تم مل جاؤ گی شاید اگلے دن تم سمجھ جاؤ۔ شاید اگلی بار تم میری محبت کی شدت محسوس کر لو۔  مگر میں غلط تھی۔  میں جتنی تمہاری طرف بڑھتی گئی تم اتنے ہی دور ہوتی گی میں جتنی خود کو مٹاتی گئی، تم اتنے ہی بے خبر رہی یہاں تک کہ ایک دن میرے پاؤں جواب دے گئے۔ میرے خواب تھک گئے۔ میری دعائیں خاموش ہو گئیں۔  اور میں اُس صحرا کے بیچوں بیچ کھڑی رہ گئی خالی ہاتھ... خالی دل... خالی قسمت کے ساتھ۔آج بھی جب پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو اپنے قدموں کے نشان نظر آتے ہیں۔ لمبے... خون آلود... اور تھکے ہوئے۔  وہ گواہی دیتے ہیں کہ ایک شخص تھا جس نے محبت کو کھیل نہیں سمجھا تھا۔ جس نے واقعی کسی کو اپنی دنیا مان لیا تھا۔ #viewsproblem #foryoupage #unfreezmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount

About