@awaisishaq_97: مہاجرین کی سیٹوں پر منتخب ہونے والے سابق وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر جاوید بٹ مہاجرین کی سیٹوں کا چھٹا کٹا بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: "کرپشن کی بنیاد یہ مہاجرین کی سیٹیں ہیں، فوراً ختم ہونی چاہییں" اس کے علاوہ انہوں نے اپنے سیاسی حریف پر الیکشن چوری اور ووٹ خریدنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ #AJKPolitics #RefugeeSeats #KashmirNews #JavedButt #Corruption