@malakaltaqwa: طواف کرنے کا صحیح طریقہ | عمرہ میں طواف کیسے کریں؟ | مکمل گائیڈ #طواف #عمرہ #طواف_کا_طریقہ #عمرہ_گائیڈ #مکہ

Malak Al Taqwa Travels - IATA
Malak Al Taqwa Travels - IATA
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 August 2026 08:56:39 GMT
1341050
33470
74
1443

Music

Download

Comments

hassan.shaikh.kk
hassnin shaikh 😘💘💐🤍 :
mashallah 😍 one day inshallah me 🤲
2026-08-06 18:02:23
13
m.98x6
مــــيــــمـ " :
تبدا من عند الحجر الاسود وتنتهي عند الحجر الاسود
2026-08-26 01:27:55
5
a..d34238
A..D :
green light lagi Hoti hai
2026-08-27 19:59:39
3
user4544608179886
Qasim :
bhai waha per green light ka nishan laga hai, uper side per, waha se start kere
2026-08-20 08:24:21
1
nasirjigar798
محمد ناصر :
444444☺️444444444☺️, UN🤲❤️
2026-08-29 12:54:01
0
trisha7865
Trisha 786 :
Thanks
2026-08-21 18:28:04
0
user5346335856213
user5346335856213 :
subhanallah
2026-08-12 10:57:24
2
sameer.deaf0
❤️‍🩹🥺🦅 سمیر رانا 🫀 :
Mashallah 💞 one thanks
2026-08-09 08:44:43
3
samgolden11
singgihlotus :
dalam hitungan sama
2026-08-09 11:04:36
0
adam.ali822
Baba ladla :
Mashallaha
2026-08-07 14:22:06
2
najamudin717
Najamudin717 :
♥️
2026-08-10 05:07:00
0
malikofficialbahr
Malik :
سبحان الله
2026-08-08 13:40:45
2
macada31
macada31 :
n' importe quoi
2026-08-09 09:31:33
0
shah_meer744
میاں شاہ میر :
InshAllah
2026-08-12 10:47:25
0
user90877286291141
muzamil :
very good
2026-08-11 18:51:27
0
samiasaleem825
Bint-e-M.Saleem :
2026-08-12 08:44:29
0
majeedrajpot13726
abdul majeed :
🥰🥰🥰
2026-08-06 18:17:56
1
muhammad.waqar4774
Muhammad Waqar :
❤️❤️❤️
2026-08-06 09:07:57
1
mughal.saab568
MiRZA Abdullah muGhaL :
❤️❤️❤️
2026-08-06 17:10:47
1
user53634323
QASIM AIL 03074643520 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 17:20:39
1
habibjee199
𝓗𝓐𝓑𝓘𝓑 𝓤𝓡 𝓡𝓔𝓗𝓜𝓐𝓝 :
❤️
2026-08-06 17:52:39
1
shearisanghar1
Sheari Sanghar :
💯💯💯
2026-08-06 20:37:08
1
hu5_s3
🧡 :
😂😂😂
2026-08-07 16:33:48
0
To see more videos from user @malakaltaqwa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے میرے پیارے بچھڑے ہوئے ساتھی یہ کبھی مت سوچنا کہ تم نے مجھے چھوڑ دیا اور میں نے تمہیں بھلا دیا۔ ہو سکتا ہے تمہارے پاس اج بہت سے لوگ ہوں، تمہاری محفلیں آباد ہوں، تمہاری مسکراہٹوں کی وجہ کوئی اور ہو، اور شاید تمہیں کبھی میری کمی بھی محسوس نہ ہوتی ہو... مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں، جہاں تم مجھے چھوڑ کر گئے تھے۔ میں آج بہی تمہاری ایک کال په ویسے ہی بے تاب ہو جاؤں گا جیسے پہلے ہوتا تھا تمہیں معلوم ہے؟ میں آج بھی تمہیں ڈھونڈتا ہوں۔ راستے سے گزرتی ہر گاڑی کو رک کر دیکھتا ہوں، شاید تم اُس میں بیٹھے ہو۔ پٹری پر گزرتی ہر ٹرین کو دیر تک تکتا رہتا ہوں، شاید تم اتر آؤ۔ کسی اجنبی کے چہرے میں تمہاری جھلک تلاش کرتا ہوں، سوکھے درختوں کو دیکھ کر تمہاری جدائی یاد آتی ہے، خالی بینچ سنسان راستے، ڈھلتی شام ٹھنڈی ہوا، بند کھڑکیاں ہر چیز مجھے تم تک لے جاتی ہے۔ تمہیں کیا معلوم جب تم بہت یاد آتے ہو تو میں بچوں کی طرح ہچکیاں لے کر روتا ہوں۔ کبھی اپنے آنسو خود پونچھ لیتا ہوں، کیونکہ اب اُنہیں دیکھ کر پوچھنے والا بھی کوئی نہیں ربا کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ تم ایک بار آؤ صرف اتنا پوچھ لو کیسے ہو؟
اے میرے پیارے بچھڑے ہوئے ساتھی یہ کبھی مت سوچنا کہ تم نے مجھے چھوڑ دیا اور میں نے تمہیں بھلا دیا۔ ہو سکتا ہے تمہارے پاس اج بہت سے لوگ ہوں، تمہاری محفلیں آباد ہوں، تمہاری مسکراہٹوں کی وجہ کوئی اور ہو، اور شاید تمہیں کبھی میری کمی بھی محسوس نہ ہوتی ہو... مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں، جہاں تم مجھے چھوڑ کر گئے تھے۔ میں آج بہی تمہاری ایک کال په ویسے ہی بے تاب ہو جاؤں گا جیسے پہلے ہوتا تھا تمہیں معلوم ہے؟ میں آج بھی تمہیں ڈھونڈتا ہوں۔ راستے سے گزرتی ہر گاڑی کو رک کر دیکھتا ہوں، شاید تم اُس میں بیٹھے ہو۔ پٹری پر گزرتی ہر ٹرین کو دیر تک تکتا رہتا ہوں، شاید تم اتر آؤ۔ کسی اجنبی کے چہرے میں تمہاری جھلک تلاش کرتا ہوں، سوکھے درختوں کو دیکھ کر تمہاری جدائی یاد آتی ہے، خالی بینچ سنسان راستے، ڈھلتی شام ٹھنڈی ہوا، بند کھڑکیاں ہر چیز مجھے تم تک لے جاتی ہے۔ تمہیں کیا معلوم جب تم بہت یاد آتے ہو تو میں بچوں کی طرح ہچکیاں لے کر روتا ہوں۔ کبھی اپنے آنسو خود پونچھ لیتا ہوں، کیونکہ اب اُنہیں دیکھ کر پوچھنے والا بھی کوئی نہیں ربا کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ تم ایک بار آؤ صرف اتنا پوچھ لو کیسے ہو؟" شاید میں کچھ نہ کہہ سکوں، بس تمہیں دیکھ کر برسوں کا درد آنکھوں سے بہہ جائے تم شاید مجھے بھول گئے ہو... مگر میں آج بھی ہر آنے والے چہرے میں تمہیں تلاش کرتا ہوں، اور ہر لوٹتے ہوئے قدم سے یہی امید باندھ لیتا ہوں کہ شاید اس بار تم ہو لیکن ہر بار تم نہیں ہوتے تم نہیں جانتے لیکن تم مجھے بہت یاد آتے ہو #foryou #viral

About