@_hafeja_arisha_islam: #সবাই_কপিলিংক_করো_প্লিজ #islamic_video #foryoupage #vairal #unfrezzmyaccount @TikTok Bangladesh @TikTok @Omor Always On Fire @⭐for you house kidz⭐

𝐀𝐃𝐈𝐁𝐀 - أديبة
𝐀𝐃𝐈𝐁𝐀 - أديبة
Open In TikTok:
Region: QA
Thursday 06 August 2026 09:22:34 GMT
10645
2092
46
222

Music

Download

Comments

aslam.sikdar36
🎸১৭_পৃষ্টা°📝🚩 :
ইনশাআল্লাহ
2026-09-17 18:15:44
1
mr_ariyan_62
ARIYAN - مجاهد :
হি হি বউ নাই🌸
2026-08-06 09:57:25
1
akbar.ali2765
AKBAR BADSHA :
2026-08-06 12:03:43
1
vvvfff67895
md sharif cut🥰 boy Comilla :
😭😭😭😭আললাহ
2026-08-07 14:08:08
0
jahid22103
༄ℳ࿐ :
বউ তো নাই
2026-09-04 15:24:36
0
skshuvo39o
🍁Rs😈SHUVO🍁 :
বউ নাই আর সদাকও দিতে পারি না 😁🥺 যেখানেই থাকি যেন ভালো থাকে ভবিষ্যৎ বউ 😁☝️
2026-08-07 08:59:15
0
user5692651292851
মাবাবা আমাকেদোয়াকরো লোকমান :
2026-08-06 16:45:33
0
_ahmed_shamim_sylhet_
☞﷽ হেদায়েতর পথ খুঁজো ﷽ :
আল্লাহুম্মা সাল্লি ওয়াসাল্লিম আলা নাবিয়্যিনা মোহাম্মদ সাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম مُحَمَدُﷺ
2026-09-23 11:05:08
0
user5692651292851
মাবাবা আমাকেদোয়াকরো লোকমান :
2026-08-06 16:45:29
0
_ahmed_shamim_sylhet_
☞﷽ হেদায়েতর পথ খুঁজো ﷽ :
:لا اله الا الله محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم الله 😭
2026-09-23 11:06:31
0
akbar.ali2765
AKBAR BADSHA :
2026-08-06 12:04:23
1
md.raihan.khan620
md raihan khan :
❤️❤️❤️
2026-08-22 17:52:22
0
rubel913755
Tairul Afsar Rubel :
👍👍👍
2026-09-07 16:40:32
0
umor722
ইসলামের শেহেজাদা :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-19 21:58:42
0
mdrovel2331
🥀এসো সবাই ইসলামের পথে🥀R+S🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 03:51:08
0
rubel913755
Tairul Afsar Rubel :
🥰🥰🥰
2026-09-07 16:40:37
0
.7730220
বড় নবাভ77 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 17:59:04
0
md.alullah
Md Alullah :
🥰🥰🥰
2026-08-18 10:15:04
0
mdshahinkhan4215
s❤️F :
❤️❤️❤️
2026-08-18 10:09:15
0
oman80937
80937 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 07:10:17
0
muhammadyusuf161066
Muhammad Yusuf :
🥹🥺
2026-08-10 11:26:37
0
minahm21
🫶💞 মায়াবী পরী🍁🍁🥰🥰🫶🍁🍁 :
🥰🥰🥰
2026-08-09 14:21:58
0
.e56620
🌾🥷জাতীয়বাদী ছাত্রদল 🌾☠️ :
🖤🖤🖤
2026-08-09 02:02:27
0
sinthiaafrin741
MS___»𝚂𝚞𝚏𝚒𝚢𝚊𝚗.👋🙋‍♂️ :
💝💝💝
2026-08-06 09:27:11
0
To see more videos from user @_hafeja_arisha_islam, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جواب: روحانی بندے کی پہلی نشانی اسکی تمام باتیں روحانی ہونگی۔ یعنی وہ صرف روح اور اللہ کی ہی باتیں کرے گا۔ لیکن ہمارے ہاں پرابلم یہ ہے کہ اکثر لوگ صرف باتوں تک محدود ہوتے ہیں۔ روحانی بندہ اللہ پاک کا دوست ہوتا ہے۔ اللہ پاک نے اپنے دوست کی نشانی بتائی ہے کہ اسے غم اور خوف نہیں ہوتا ہے۔ اب ہر بندہ اپنا تجزیہ کر لے کہ اگر اسے غم اور خوف ہے تو وہ اللہ پاک کا دوست نہیں اور جنت میں تو اللہ پاک کے صرف دوست ہی جاسکتے ہیں۔ کسی بھی صورت اللہ پاک کا کوئی دشمن جنت میں نہیں جاسکتا ہے۔ یہاں اکثر نام نہاد پیر اور عامل خود بیمار اور دوائیاں کھاتے ہیں اور اپنے مریدوں کو تعویز پر تعویز دیتے ہیں اور اکثر عوام بھی نہیں سوچتی کہ جو خود اپنے تعویز سے ٹھیک نہ ہوا ہمیں کیا خاک ٹھیک کرے گا؟ ایک بھیڑ چال لگی ہوئی ہے۔ اصل روحانی بندہ تمام بیماریوں اور پریشانیوں سے آزاد ہوتا ہے کیوں کہ بیماری لگتی ہی تب ہے جب جسم کے مطلوبہ حصہ میں روح کی طرف سے کرنٹ یا برقی رو کم بہتی ہے۔ آپ وہ کرنٹ اور برقی رو پوری کر دیں، بیماری ختم ہو جائے گی۔ اگر کسی وجہ سے اصل روحانی بندہ کی برقی رو کم ہو جائے تو وہ خود کو ٹھیک کر لیتا ہے۔ کچھ ایسی بیماریاں جہاں برقی رو بہت تیزی سے کم ہوتی ہے، وہاں دوائی استعمال کی جاتی ہے لیکن روحانی بندہ دوسروں کی نسبت جلد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ روحانی بندہ کو کبھی بھی کوئی لاعلاج بیماری نہیں ہوتی۔ اب اکثر لوگ کسی دوسرے بزرگ کے قصے کہانیوں میں لگے رہتے ہیں۔ اس نے ایسے کر دیا، اس نے ویسے کر دیا، بھائی آپکی بات درست ہے بھی تو وہ اسکی کہانی ہے۔ تمہاری خود کی کیا کہانی ہے؟ تم نے خود کیا کیا ہے؟ اور اکثر کہتے ہیں اس نے ایسے لکھ دیا اس نے ویسے لکھ دیا۔ بھائی آپ نے خود بھی کچھ لکھا ہے کہ نہیں؟ اگر آپ نے خود کچھ نہیں لکھا تو کیا فائدہ، صرف باتوں سے تو کچھ نہیں ہوتا۔ بات کو سمجھیں آپ خود ایک روح کے علاوہ کچھ بھی نہیں اور آپکی اصل کہانی اپنی روح سے واقف ہونا ہے۔ اب کوئی روح کے دروازے بتاتا ہے، کوئی کچھ۔ جب پوچھیں آپ نے خود یہ دروازے دیکھے ہیں؟ جواب ہوتا ہے نہیں۔ جب آپ نے خود وہ چیز دیکھی ہی نہیں تو وکالت کس چیز کی؟ بحث کس چیز کی؟ روحانی آنکھ دیکھتی ہے کہ نور، نور سے روح، روح نے مٹی کے جسم کے اوپر سات پرت، سات پرت مٹی کے جسم سے منسلک ہیں اور سات جگہوں پر انرجی منتقل کرتے ہیں۔ انرجی مٹی کے جسم میں گھومتی ہے، جہاں یہ عمل ہو رہا ہے۔ انرجی گھوم رہی ہے انکو انرجی سنٹر یا چکرا کہتے ہیں (سات تعداد اس لیے درست معلوم ہوتی ہے کہ سات مین کلر ہیں اور روح کا ہر پرت ایک رنگ رکھتا ہے۔ جو انکی تعداد چھ یا نو کرتے ہیں وہ غلط معلوم ہوتی ہے کیونکہ مین کلرز سات ہی ہیں اور کچھ پہلا حصہ ناف سے شروع کرتے ہیں وہ بھی درست نہیں لگتا کیونکہ پھر نیچے والا حصہ کیسے حرکت کرے گا؟ ریڑھ کی پہلی ہڈی پر پہلا روح کا سوئچ یہ چکرا ہے، جو جسم کے مین فنکشن کو برقرار رکھتا ہے) یہ مین سات ہیں آگے مزید تقسیم سے یہ 114، اور مزید تقسیم جو گیارہ، مزید ہیں۔ تو کل 125 بنتے ہیں۔ اگر تو آپ اپنی روح سے واقف ہو گئے ہیں، مبارک ! اگر نہیں تو بھائی کوشش کرو کوئی تمہارا سفر نہیں کرے گا۔ یہ سفر آپکو خود کرنا ہے اکثر نام نہاد پیر اور عامل ظاہری حلیہ بہت کمال بناتے ہیں۔ لیکن عملی طور پر گند میں لپٹے ہوئے ہیں یہ مراقبہ اندر سے خود بخود صفائی کرتا جاتا ہے۔ لیکن آپکی نیت اللہ پاک کا حکم ماننا ہونی چاہیے کہ
جواب: روحانی بندے کی پہلی نشانی اسکی تمام باتیں روحانی ہونگی۔ یعنی وہ صرف روح اور اللہ کی ہی باتیں کرے گا۔ لیکن ہمارے ہاں پرابلم یہ ہے کہ اکثر لوگ صرف باتوں تک محدود ہوتے ہیں۔ روحانی بندہ اللہ پاک کا دوست ہوتا ہے۔ اللہ پاک نے اپنے دوست کی نشانی بتائی ہے کہ اسے غم اور خوف نہیں ہوتا ہے۔ اب ہر بندہ اپنا تجزیہ کر لے کہ اگر اسے غم اور خوف ہے تو وہ اللہ پاک کا دوست نہیں اور جنت میں تو اللہ پاک کے صرف دوست ہی جاسکتے ہیں۔ کسی بھی صورت اللہ پاک کا کوئی دشمن جنت میں نہیں جاسکتا ہے۔ یہاں اکثر نام نہاد پیر اور عامل خود بیمار اور دوائیاں کھاتے ہیں اور اپنے مریدوں کو تعویز پر تعویز دیتے ہیں اور اکثر عوام بھی نہیں سوچتی کہ جو خود اپنے تعویز سے ٹھیک نہ ہوا ہمیں کیا خاک ٹھیک کرے گا؟ ایک بھیڑ چال لگی ہوئی ہے۔ اصل روحانی بندہ تمام بیماریوں اور پریشانیوں سے آزاد ہوتا ہے کیوں کہ بیماری لگتی ہی تب ہے جب جسم کے مطلوبہ حصہ میں روح کی طرف سے کرنٹ یا برقی رو کم بہتی ہے۔ آپ وہ کرنٹ اور برقی رو پوری کر دیں، بیماری ختم ہو جائے گی۔ اگر کسی وجہ سے اصل روحانی بندہ کی برقی رو کم ہو جائے تو وہ خود کو ٹھیک کر لیتا ہے۔ کچھ ایسی بیماریاں جہاں برقی رو بہت تیزی سے کم ہوتی ہے، وہاں دوائی استعمال کی جاتی ہے لیکن روحانی بندہ دوسروں کی نسبت جلد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ روحانی بندہ کو کبھی بھی کوئی لاعلاج بیماری نہیں ہوتی۔ اب اکثر لوگ کسی دوسرے بزرگ کے قصے کہانیوں میں لگے رہتے ہیں۔ اس نے ایسے کر دیا، اس نے ویسے کر دیا، بھائی آپکی بات درست ہے بھی تو وہ اسکی کہانی ہے۔ تمہاری خود کی کیا کہانی ہے؟ تم نے خود کیا کیا ہے؟ اور اکثر کہتے ہیں اس نے ایسے لکھ دیا اس نے ویسے لکھ دیا۔ بھائی آپ نے خود بھی کچھ لکھا ہے کہ نہیں؟ اگر آپ نے خود کچھ نہیں لکھا تو کیا فائدہ، صرف باتوں سے تو کچھ نہیں ہوتا۔ بات کو سمجھیں آپ خود ایک روح کے علاوہ کچھ بھی نہیں اور آپکی اصل کہانی اپنی روح سے واقف ہونا ہے۔ اب کوئی روح کے دروازے بتاتا ہے، کوئی کچھ۔ جب پوچھیں آپ نے خود یہ دروازے دیکھے ہیں؟ جواب ہوتا ہے نہیں۔ جب آپ نے خود وہ چیز دیکھی ہی نہیں تو وکالت کس چیز کی؟ بحث کس چیز کی؟ روحانی آنکھ دیکھتی ہے کہ نور، نور سے روح، روح نے مٹی کے جسم کے اوپر سات پرت، سات پرت مٹی کے جسم سے منسلک ہیں اور سات جگہوں پر انرجی منتقل کرتے ہیں۔ انرجی مٹی کے جسم میں گھومتی ہے، جہاں یہ عمل ہو رہا ہے۔ انرجی گھوم رہی ہے انکو انرجی سنٹر یا چکرا کہتے ہیں (سات تعداد اس لیے درست معلوم ہوتی ہے کہ سات مین کلر ہیں اور روح کا ہر پرت ایک رنگ رکھتا ہے۔ جو انکی تعداد چھ یا نو کرتے ہیں وہ غلط معلوم ہوتی ہے کیونکہ مین کلرز سات ہی ہیں اور کچھ پہلا حصہ ناف سے شروع کرتے ہیں وہ بھی درست نہیں لگتا کیونکہ پھر نیچے والا حصہ کیسے حرکت کرے گا؟ ریڑھ کی پہلی ہڈی پر پہلا روح کا سوئچ یہ چکرا ہے، جو جسم کے مین فنکشن کو برقرار رکھتا ہے) یہ مین سات ہیں آگے مزید تقسیم سے یہ 114، اور مزید تقسیم جو گیارہ، مزید ہیں۔ تو کل 125 بنتے ہیں۔ اگر تو آپ اپنی روح سے واقف ہو گئے ہیں، مبارک ! اگر نہیں تو بھائی کوشش کرو کوئی تمہارا سفر نہیں کرے گا۔ یہ سفر آپکو خود کرنا ہے اکثر نام نہاد پیر اور عامل ظاہری حلیہ بہت کمال بناتے ہیں۔ لیکن عملی طور پر گند میں لپٹے ہوئے ہیں یہ مراقبہ اندر سے خود بخود صفائی کرتا جاتا ہے۔ لیکن آپکی نیت اللہ پاک کا حکم ماننا ہونی چاہیے کہ "اور تمہارے اندر۔ پھر تم دیکھتے کیوں نہیں" اللہ پاک کا حکم مان کر اپنے اندر دیکھیں اپنی روح کو تلاش کریں ثواب بھی ملے گا سکون بھی بیماریوں سے نجات بھی اور اللہ پاک بھی۔ یہ مراقبہ آپکو آپکی روح سے واقف کرواتا ہے۔ اور آپکی روح میں پہلے ہی تمام علوم موجود ہیں۔ صرف پردہ ہٹانا ہے۔ روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ قائم مقام سربراہ کل حقیقی سلاسل عالیہ اگر آپ بھی اپنی روح کا سفر کرنا چاہتے ہیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ کریں۔ آپ کو مرشدِ کامل روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ صاحب کی جانب سے ہدایات و تفصیلات بھیج دی جائیں گی۔ ہدایات و تفصیلات میں آپ کو کتاب عرفانِ خودی عرفانِ خدا کی فری پی ڈی ایف بھیجی جائے گی اور کتاب میں روحانیت و مراقبہ کے حوالے سے آپ کو پوری تفصیل ملے گی۔ جو کہ مرشدِ کامل روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ صاحب کا اپنا ذاتی و روحانی سفر ہے۔ اور کچھ پیغامات ملیں گے۔ یہ پوسٹ آگے شئیر لازمی کریں تا کہ حقیقی علم و معرفت کی باتیں تمام لوگوں تک پہنچ جائیں۔ شکریہ۔

About