@convintshimanto: #CapCut #convaintshimanto #foryoupage ##@帕尔韦兹·米娅✅👀 @নীল

¥®!?Shimanto?®!€
¥®!?Shimanto?®!€
Open In TikTok:
Region: BD
Thursday 06 August 2026 10:12:08 GMT
111
30
12
19

Music

Download

Comments

.j.i.h.a.d426
✨ J I H A D ✨ :
2026-08-06 14:33:49
0
ridwon62
♛Ridwon♛ :
🥰
2026-08-06 10:20:25
0
samaytv2
সেমাইTv👍 :
🖤🖤🖤
2026-08-06 10:17:47
0
sk.roman953
꧁༒♛নবাব ♛༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-08-06 11:26:11
0
To see more videos from user @convintshimanto, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کی دعوت پر دورہء سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے ہیں جدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشال بن عبدالعزیز، سعودی عرب کے وزیرِ زراعت، پانی و ماحولیات عزت مآب انجینیئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی، پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق اور اعلی سفارتی حکام نے وزیرِ اعظم وپاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا.   وزیرِ اعظم کی دورہءِ سعودی عرب کے دوران وزیرِ اعظم کی سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کے ساتھ ملاقات ہوگی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات اور شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا. وزیرِ اعظم اپنے دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی کریں گے اور مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دیں گے.  نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے دورے میں انکے ہمراہ ہیں.

About