@siiaa_67:

alisia
alisia
Open In TikTok:
Region: FR
Thursday 06 August 2026 12:47:25 GMT
35661
7155
19
225

Music

Download

Comments

m4889081
MAÏSSA 🌈🐚🌺☀️🍉 :
Ok tu perce plus trop ?
2026-08-06 12:49:53
5
armen.jrr
777 :
elle est plus ensemble avec un mec ?
2026-08-06 12:52:50
8
a.intrvbl33
introuvable :
Premsss
2026-08-06 12:49:18
0
lss.672
lss.672 :
c’est quoi la réf de ton short stp ?
2026-08-06 12:56:19
2
a_chach8
🇩🇿ⵣ :
Omg le pain
2026-08-06 12:58:14
0
emma.gld13
Emma :
t es trop belle ❤️
2026-08-06 12:51:51
2
ffyz.aa
𝐹 :
Une bombeee
2026-08-06 12:57:50
0
a_chach8
🇩🇿ⵣ :
T trop belle
2026-08-06 12:58:20
0
oliviaaaa.47
Oliv_ia♡ :
tu peux me partager ta beauté steplaitttt
2026-08-06 14:08:31
8
a_chach8
🇩🇿ⵣ :
😍😍😍😍
2026-08-06 12:58:08
0
To see more videos from user @siiaa_67, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم کہتی ہو مرد نہیں روتا... ہاں، شاید تم نے اُس کی آنکھوں سے آنسو گرتے ہوئے نہ دیکھے ہوں... مگر ذرا اُس مرد کے دل سے پوچھنا، جس نے اپنی بہن کو رخصت کیا اور رات کو اُس کا خالی کمرہ دیکھ کر خاموش بیٹھا رہا۔ اُس نوجوان سے پوچھو جو اپنے خواب بیچ کر اپنے گھر والوں کے خواب خریدتا ہے۔ اُس مسافر سے پوچھو جو برسوں گھر سے دور رہ کر صرف اپنوں کی خوشی کے لیے جیتا ہے۔ اُس بیٹے سے پوچھنا جس نے اپنے باپ کو قبر میں اتارا، مگر گھر آ کر سب کے سامنے خود کو مضبوط ظاہر کرتا رہا۔ اُس انسان سے پوچھنا جس نے اپنی ماں کے جنازے کو کندھا دیا، پھر اُسی گھر میں داخل ہوا جہاں اب
تم کہتی ہو مرد نہیں روتا... ہاں، شاید تم نے اُس کی آنکھوں سے آنسو گرتے ہوئے نہ دیکھے ہوں... مگر ذرا اُس مرد کے دل سے پوچھنا، جس نے اپنی بہن کو رخصت کیا اور رات کو اُس کا خالی کمرہ دیکھ کر خاموش بیٹھا رہا۔ اُس نوجوان سے پوچھو جو اپنے خواب بیچ کر اپنے گھر والوں کے خواب خریدتا ہے۔ اُس مسافر سے پوچھو جو برسوں گھر سے دور رہ کر صرف اپنوں کی خوشی کے لیے جیتا ہے۔ اُس بیٹے سے پوچھنا جس نے اپنے باپ کو قبر میں اتارا، مگر گھر آ کر سب کے سامنے خود کو مضبوط ظاہر کرتا رہا۔ اُس انسان سے پوچھنا جس نے اپنی ماں کے جنازے کو کندھا دیا، پھر اُسی گھر میں داخل ہوا جہاں اب "بیٹا، کھانا کھا لو" کہنے والی کوئی آواز نہ تھی۔ اُس بھائی سے پوچھنا جس نے اپنے جوان بھائی کو سپردِ خاک کیا، مگر گھر والوں کے سامنے ایک آنسو بھی نہ بہایا، کیونکہ وہ جانتا تھاکہ اس کا ایک آنسوں شاید اس کی بزدلانہ حرکت سمجھا جاۓ اُس مزدور سے پوچھنا جو سارا دن دھوپ میں جلتا رہا، اور شام کو خالی جیب لیے بچوں کی طرف دیکھ کر مسکرا دیا۔ مرد روتا ہے... بس اُس کے آنسو اکثر آنکھوں سے نہیں، ذمہ داریوں کے بوجھ تلے بہتے ہیں۔ وہ سجدوں میں روتا ہے، تنہائی میں روتا ہے، رات کے آخری پہر روتا ہے، مگر صبح پھر وہی مسکراہٹ اوڑھ کر گھر والوں کے لیے مضبوط بن جاتا ہے۔ مرد کمزور نہیں ہوتا... وہ صرف اپنے آنسو دوسروں سے چھپا لیتا ہے۔ تاکہ "مرد نہیں روتا" والے کہاوت جھوٹی ثابت نا ہو سکے #foryou #fyp

About