@mianirshadjournalist: رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ *میاں سجاد احمد کی رپورٹ*