@thetriogrlsss:

Thetriogrlsss
Thetriogrlsss
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 06 August 2026 21:13:07 GMT
1288
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thetriogrlsss, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کہاں وہ وقت کہ عربوں اور ترکوں کی مخاصمت کے نتیجے میں ترکوں کی سلطنت عثمانیہ ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے اور مسجد اقصی برطانوی قبضے میں چلی جاتی ہے اور کہاں یہ قبول دعاؤں جیسا منظر کہ وہی عرب اور ترک پاکستان کے ساتھ مل بیٹھے ہیں اور اعلان کر رہے ہیں کہ خبردار ہم میں سے کسی ایک پر حملہ ہوا تو دوسرے پر حملہ تصور ہو گا۔ کبھی آپ نے سوچا، وہ کون ہے جس نے یہ کر دکھایا ؟ یہ آپ کا اور میرا پیارا پاکستان ہے۔ یہ معرکہ حق کے بعد کا پاکستان ہے جس نے جنوبی ایشیا سے لے کر مشرقِ وسطیٰ تک تاریخ کا دھارا بدل دیا ہے۔ یہ کوئی آسان کام نہ تھا، یہ وہ کوہ کنی تھی جس کے تصور سے فرہاد کا زہرہ آب ہو جائے لیکن پاکستان نے اللہ کے فضل سے یہ بھی کر دکھایا۔دوسروں میں اور پاکستان میں یہی فرق ہے۔  پاکستان امت میں تقسیم کا عنوان نہیں ہے۔ پاکستان امت کے لیے سراپا خیر ہے۔ ایران سے ترکیہ تک سراپا خیر خواہی کا نام پاکستان ہے۔ ایران اور عرب جنگ کی اسرائیلی سازش کو ناکام بنانے والا بھی پاکستان ہے اور ترکوں اور عربوں کو ایک کرنے والا بھی پاکستان ہے۔ ہماری قوم کو ابھی تک یہ اندازہ ہی نہیں کہ پاکستان نے معرکہ حق میں کیسی کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ اسی کامیابی کے ثمرات ہیں کہ روٹھے روٹھے سے بھائی ایک دوسرے سے گلے مل رہے ہیں اور اڑوس پڑوس کو بتا رہے ہیں کہ ماضی میں جو ہو گیا سو ہو گیا، اب سے ہم بھائی ہیں اور خبردار جو کسی ایک بھائی پر حملہ کیا، ایک پر حملہ ہوا تو ہم تینوں پر حملہ تصور ہو گا۔ جنگ عظیم میں مسلمانوں پر جو ذلت مسلط ہوئی، اس کے بعد امت کی یہ دوسری بڑی انگڑائی ہے۔ پہلی انگڑائی پاکستان کا ایٹمی قوت بننا تھا، دوسری انگڑائی میثاق مکہ ہے اور میثاق مکہ کی اساس اور بنیاد وہ اعتماد ہے جو معرکہ حق نے اسلامی دنیا کو دیا ہے۔ آئی پی ایس میں ایک سیمینار ہو رہا تھا۔ بائیں بازو کے ایک دانش ور نے کہا کہ مسلم امہ کے اتحاد کی بات ایسے ہی ہے جیسے صفر جمع صفر جمع صفر۔ یہ صفریں جتنی بار بھی ایک دوسرے سے جمع ضرب ہوتی رہیں، جواب صفر ہی آئے گا۔ مرحوم حمید گل صاحب کی باری آئی تو انہوں نے کہا صفروں کو اتنا معمولی بھی نہ سمجھیں، جس روز یہ کسی 1 کے دائیں جانب جمع ہو گئیں، اس روز جمع تقسیم کا جواب صفر نہیں رہے گا۔ یہ آپ سے گنا نہیں جائے گا۔ مسلم دنیا کا اپنا ایک پوٹینشل ہے۔ یہ ایک مکمل گلدستہ ہے، بس اتنی دیر تھی کہ کسی ایک ملک کو عسکری طور طاقت ور ہونا تھا۔ یہ طاقت موجود ہے اور اس طاقت کا نام پاکستان ہے #pakarmyzimdabad🇵🇰🇵🇰 #followers😘thanku❤️❤️❤️ #ladlababu295✊🖤 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #pakistanhameishazindabad🇵🇰💪🤝💑🥰

About