@dc_yoshi27: Funny items! Online shopping Temu fails #CapCut #creatorsearchinsights #funny

DC Yoshi
DC Yoshi
Open In TikTok:
Region: PH
Friday 07 August 2026 02:28:42 GMT
1180
17
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dc_yoshi27, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دانیال عزیز! عوام نے لطیفوں، قصے کہانیوں اور جھوٹ پر مبنی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ آپ کا خاندان تقریباً 70 سال اقتدار میں رہا۔ عوام کو بتائیں کہ اس دوران شکرگڑھ کو کون سے بڑے ترقیاتی منصوبے ملے؟ اپنے ادوارِ اقتدار میں آپ اپنے حلقے کے لیے کتنے فنڈز لے کر آئے؟ آپ جلسوں میں اپنے والد کی سیاسی حکمتِ عملی پر فخر کرتے ہیں کہ انہوں نے لوگوں کو بڑے بڑے عہدے دلوائے، مگر یہ بھی بتائیں کہ شکرگڑھ کے عوام کو کیا ملا؟ کیا ان کے حصے میں صرف برادری ازم، مقامی جھگڑے، بدمعاشی، تھانوں کی سیاست، جھوٹے مقدمات اور پسماندگی ہی آئی؟ کیا یہی حکمتِ عملی تھی کہ عوام مقامی تنازعات میں الجھی رہے اور ایک ہی خاندان اقتدار سے فائدہ اٹھاتا رہے؟ آج آپ کس بنیاد پر عوام سے ووٹ مانگتے ہیں؟ کیا آپ کی ستر سالہ کارکردگی صرف ایک پل اور ایک سڑک تک محدود ہے، جسے آپ اپنے دورِ اقتدار میں مکمل بھی نہ کرا سکے؟ دوسری طرف احسن اقبال اپنی تقاریر میں امن، تعلیم، ترقی، یونیورسٹیوں، کالجوں، اسکولوں اور مستقبل کی بات کرتے ہیں، جبکہ آپ کی تقاریر گالی گلوچ، نامناسب القابات، لطیفوں اور قصے کہانیوں کے گرد گھومتی ہیں۔ اس بار شکرگڑھ کی باشعور عوام نے امن تعلیم اور ترقی کے بیانیے کو ووٹ دیا ،  ہماری ڈھائی سال کی کارکردگی تمہارے ستر سالہ اقتدار سے کہیں زیادہ ہے ،  ہمارا وعدہ تھا کہ امن تعلیم اور ترقی کو ووٹ دیں ، بدلے میں ہم ستر سالہ پسماندگی کا خاتمہ کریں گے  الحمداللہ آج شکرگڑھ اور ظفروال  بدل رہا ہے  پانچ سالوں میں شکرگڑھ اور ظفروال کی پسماندگی کا مکمل  خاتمہ کر دیں گے  #shakargarh  #zafarwal  #narowal #pmln #viral

About