@rajpoot.write92: #fyppppppppppppppシ #unfrezzmyaccount #urdushayari #urduline #foryoupage❤️❤️ اچھا وقت لانے کے لیے ہم پردیس جاتے ہیں اور جب لوٹ کے آتے ہیں تو پتہ چلتا ھے اچھا وقت تو ہم نے گزار دیا پردیس میں جو دن ہمیں یہاں اپنوں کے ساتھ اپنے وطن میں گزارنے تھے 😢💯❤️🩹