میں تمہیں اپنے سامنے بیٹھا کر اتنا دیکھنا چاہتا ہوں کہ میری روح پرواز کر جائے لیکن میرا دل نہ بھرے لوگ کہتے ہیں کہ دیکھ لینے سے تڑپ کم ہو جاتی ہے لیکن میرا عشق وہ ہے کہ تمہیں جتنا دیکھوں تمہیں پانے کی طلب اتنی ہی بڑھ جاتی ہے یہ روح تو شاید تمہارے دیدار کی تاب نہ لا کر نکل جائے لیکن یہ دل تا قیامت تمھارا ہی رہے گا تمھارا ہونا میری کل کائنات ہے اور تمہیں دیکھتے ہوئے مر جانا میری محبت کی سب سے بڑی معراج ہو گی 🙂۔
2026-08-07 20:55:13
2
🥀عثمانی ✍️ :
جسم تو بازاروں میں عام مل جاتا ہے۔
محبت کرنے کے لئے دل کا سودا کرنا پڑتا ہے۔ 🥀❤️🩹🥲
2026-08-07 18:59:09
3
علی 🌙 :
hey gurbat 🔐
2026-08-07 23:37:41
0
راجپوت ♛🔰 :
💖💖💖
2026-08-07 20:04:24
1
A-R-G🦅🔱 :
😔😭
2026-08-07 20:01:44
1
🕷𝗬𝗕-1 :
🙂↕️💔
2026-08-07 19:31:42
1
WM :
🥺🥺🥺
2026-08-07 23:35:58
0
, :
💔💔💔
2026-08-07 22:51:23
0
Hamadullah845 :
❤️❤️❤️
2026-08-07 18:51:31
0
To see more videos from user @ahmer_officialy, please go to the Tikwm
homepage.