@chihuahua1651: #dogsoftiktok #dogtiktok #chihuahuasoftiktok #dog #puppies

CHIHUAHUA PUPPIES HOME
CHIHUAHUA PUPPIES HOME
Open In TikTok:
Region: US
Friday 07 August 2026 19:38:54 GMT
103
7
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chihuahua1651, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں مکمل طور پر تبدیل ہوگیا ہوں ،میں نے کھبی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ میں ایسے بن جاؤگا، مجھے اب کسی کے آنے یا جانے سے کوئی حیرت نہیں ہوتی کوئی خوشی اندر محسوس نہیں ہوتی،اور ہر دکھ بس ایک عام لگتی ہیں،کیونکہ دکھوں نے میرے اندر ایک ایسا گھر بنا لیا ہے جہا وہ آسانی سے رہ سکتے ہے اب میں نے ہر دکھ کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے اور سمجھ چکا ہو کہ دکھ پر افسوس اور گلے شکوے سے دکھ مزید بڑھتا ہے،بس اب ہر دکھ کو خاموشی سے اپنا لیتا ہو اور بغیر شکوے کے اسے سہہ لیتا ہو، 🍂 یہ تبدیلی میں نے تب پائی جب میرے دل کی ضد ٹوٹ گئی،میرے تمام امیدیں ٹوٹ گئی،اور میں نے اپنے سارے امیدوں کو ایسے ڈوبتے دیکھا ہے جیسے پرسکون سمندر میں اچانک کشتی ڈوب جاتی ہے 🥀  جب انسان دوسرے شخص سے امید لگا لیتا ہے اور دوسرا انسان اس امیدوں پر زرا بھی نہیں اترتا تو انسان اندر سے ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے اور وہ پھر کسی چیز کی مانگ نہیں کرتا بلکہ سہنا سیکھ جاتا ہے، اور یقیناً وقت ایک مرہم ہے جو سب زخموں پر پھٹی باندھ دیتا ہے لیکن کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جس پر پھٹی تو باندھ دی جاتی ہے مگر اس میں کچھ سوراخ پھر بھی نظر آتے ہے اور وہ سوراخ وقت کیساتھ سڑ جاتے ہیں

About