@naza.0877: #fyp

naza.0877
naza.0877
Open In TikTok:
Region: VE
Saturday 08 August 2026 01:31:44 GMT
886
77
4
1

Music

Download

Comments

ivannita.vall
ivannita.vall :
Te amooo dios 😍
2026-08-09 07:52:03
1
To see more videos from user @naza.0877, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آئی مس یو ؟ !!!!! لکھو گے کہ کافی دن سے میسیج نہیں کیا تم نے۔۔۔۔۔۔  میری
آئی مس یو ؟ !!!!! لکھو گے کہ کافی دن سے میسیج نہیں کیا تم نے۔۔۔۔۔۔ میری "ڈی پی " پر نظر مارو گے شاید کچھ ٹوٹے ہوئے بکھرے ہوئے احساس چھوڑ جاونگی چیک کرو گے کب "آن لائن " تھی جب نظر پڑے گی لکھا ہو گا !!!!! " بہت دن پہلے !!!!! کچھ پل کے لئے تھم سے جاؤ گے ۔۔۔۔ اور سوچو گے میرے بغیر رہ نہیں سکتی تھی ۔۔۔ شاید خیال آجاۓ کہ میں کیسے اگنور کیا کرتا تھا ۔۔۔۔ دیکھنا بہت سناٹا ہو گا میری نا تو آواز آئے گی نامیرا کوئی پیغام ملے گا لیکن تم یقین رکھنا میں زندہ ہونگی تو میرے ہاتھ کی ہتھیلیوں میں بھی تمہارا نام ہو گا یہ دعا مانگوں گی تم جہاں ہو جیسے ہو بہت خوش رہو آمین ثم آمین ! ! ! ! مگر ایک بات سنو بہت آسان ہے کہنا محبت ہم بھی کرتے ہیں مگر مطلب محبت کا سمجھ لینا نہیں آساں بہت محبت کرتا ہوں تم سے تمہیں اور تکلیف نہیں دے سکتا ۔🥺 وہ جیسے ایک شعر ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاؤ تمہاری کوئی جزا و سزا نہ ہو ۔ بس چاہتا ہوں تم سے میرا سامنا نہ ہو۔ تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی۔ اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو۔ #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #foryou #viral #fyppppppppppppppppppppppp

About