@ghanikhany07: زندگی میں اگر واقعی کسی انتخاب کا لمحہ آئے تو اُن لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کی روح کو سمجھتے ہوں، جنہیں آپ کے ہر رُخ، ہر رنگ اور ہر خاموش زبان کی پہچان ہو جن کے سامنے آپ کو خود کو ثابت کرنے، سمجھانے یا بدلنے کی ضرورت نہ پڑے، بلکہ آپ جیسے ہیں ویسے ہی قبول کر لیے جائیں 🖤@احمد⚜️
زندگی میں اگر واقعی کسی انتخاب کا لمحہ آئے تو اُن لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کی روح کو سمجھتے ہوں، جنہیں آپ کے ہر رُخ، ہر رنگ اور ہر خاموش زبان کی پہچان ہو جن کے سامنے آپ کو خود کو ثابت کرنے، سمجھانے یا بدلنے کی ضرورت نہ پڑے، بلکہ آپ جیسے ہیں ویسے ہی قبول کر لیے جائیں 🤍😐