میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اج بھی زندہ ہیں کل بھی زندہ تھے اور ہمیں چاہیے زندہ رہیں گے ہمارا ایمان ہے یہ
2026-08-12 02:49:53
532
💚sunii brelvi 💚 :
kya bat ha love you 😍
2026-08-29 20:09:24
0
Jani 👑👑❤️❤️🏡 :
:کیوں لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
2026-08-10 10:53:13
55
👨🦱 :
شہید کیسے زندہ ہے یہ بھی قرآن سے بتا دو؟
2026-08-20 15:07:09
41
merab pary :
beshaq zinda hy hamaara nabi 🥰🥰🥰
2026-08-26 16:14:29
27
اداس زندگی :
الحمد للہ میرا نبی ذندہ ہے
2026-08-24 03:22:49
140
M Ikhlaq :
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے وقت میں بھی زندہ تھے اور اج بھی زندہ ہیں اور کل انے والے دن تک تا قیامت دیندار رہیں گے انہی کی شفاعت میں حاضر ہے اور انہی کے صدقے ہم دنیا میں جی رہے ہیں
2026-08-22 07:31:30
51
Aamir ali buriro ss12 :
Aamir Ali 12s:میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اج بھی زندہ ہیں کل بھی زندہ تھے اور ہمیں چاہیے زندہ رہیں گے ہمارا ایمان ہے یہ
2026-08-24 17:18:43
19
Abu Hammad salafi :
مولوی صاحب بل احیاء ولا کن لا تشعرون کیوں نہیں پڑھا۔
مسجد نبوی کی وفات ہو گئی رات کو صحابہ نے دفنا دیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو نہیں بتایا کچھ دن گزرنے کے بعد آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ وہ خادمہ نظر نہیں آ رہی تو بتایا گیا کہ وہ تو فوت ہو گئی ہے تو آپ صلی اللّٰہ علیہ السلام نے فرمایا کہ مجھے بتا دیا کرو۔تو کیا پتا چلا نہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہر قبر میں جاتے ہیں نہ غیب کا علم رکھتے ہیں جب تک اللہ نہ بتا دے۔
2026-08-09 18:28:02
43
Family is Love 💞😘 :
hum smjh skty h apki tklef ...hr kesi k nseb m nhi melad mnana
2026-08-26 07:13:02
46
Malik Muneeb 786MZ :
میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اج بھی زندہ ہیں کل بھی زندہ تھے اور ہمیں چاہیے زندہ رہیں گے ہمارا ایمان ہے یہ
2026-08-26 18:12:59
6
khizar Hayyat Maلik :
حق اہلسنت والجماعت زندہ باد
2026-08-23 17:25:20
16
aqeel kajla 760 :
ہمارے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کل بھی زندہ تھے اور اج بھی زندہ ہے اور زندہ رہے گا قیامت تک وہ رب العالمین
2026-08-24 18:12:58
17
👑Muhammad👑Umar👑 :
I Love Muhammad ❤️❤️❤️
2026-08-21 16:26:36
16
وارث علی :
ہم نے اپنے نبی نہیں دیکھا پھر بھی ہمارا ایمان کہتا ہوں نبی زندہ ہے
2026-08-25 09:52:20
7
❣️Silent Queen 🤗 :
تو زندہ ہے وللہ
تو زندہ ہے وللہ
میری چشمِ عالم سے چھپ جانے والے
2026-08-24 18:58:58
40
MaherAsim7073 :
:سبحان اللہ ھمارا نبی حضرت محبوب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ نبی ہے
2026-08-25 18:51:03
5
sheikh numan nomi :
:میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اج بھی زندہ ہیں کل بھی زندہ تھے اور ہمیں چاہیے زندہ رہیں گے ہمارا ایمان ہے یہ
2026-08-24 16:59:50
16
Umair Malik🇵🇰🇸🇦PAKISTAN Z :
2026-08-09 06:35:15
25
👿ملک کہتے ہیں👑 :
نعرہ حیدری یا علی مدد
2026-08-22 18:59:00
32
Asif Yaseen :
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-08-10 14:58:34
28
lala bhi Riaz :
:کیوں لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
2026-08-22 07:05:32
29
Rana Farhanبینی سلھریاں آلھ :
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کل بھی زندہ ہیں اج بھی زندہ ہیں قیامت تک زندہ رہیں گے
2026-08-24 05:49:31
21
Malik Abdullah9T9 :
مولوی صاحب أپ ﷺ سادے سنیان دے دلاں چے زندہ ہے اور رہے گئے
تو زندو ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
میری چشم ألم سے چھپ جانے والے
2026-08-13 16:11:22
7
To see more videos from user @mufti.samar.abbas.q2, please go to the Tikwm
homepage.