@sukoon_e_dil90: A mother's pain is beyond words 💔 وہ چھوٹی تھی نا… اس لئے بتا بھی نہ سکی کہ اسے کہاں درد ہو رہا ہے۔ بس خاموشی سے سب سہتی رہی… اور ایک دن ہمیشہ کیلئے خاموش ہو گئی۔ ماں کی گود میں کھیلنے والی وہ ننھی جان، آج ماں کی بانہوں میں بے حس و حرکت پڑی تھی… آنکھیں بند تھیں مگر ہزار سوال چھوڑ گئی۔ کاش وہ بول سکتی… کاش وہ بتا سکتی… کاش کسی کو اس کے درد کا احساس ہو جاتا… لیکن کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں نہیں آتے۔ آج ایک ماں کی دنیا اُجڑ گئی… اور ایک معصوم کہانی ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی 💔🥀 #sad #emotional #motherpain #heartbroken #urduquotes
Pata nai esye logo ky pas dil nai hota kya مرد hony py sharmindgi ho rahi hy 😭💔
2026-08-10 08:27:54
79
Wahab Hun Yawwrrr :
I'm Shivering 😨🙏
2026-08-10 07:27:48
3
Maani_Birds :
ik beti ka baap hu bhut dar laga
2026-08-11 03:14:33
20
🥰🇵🇰🥀 Kamboh zada 💐🇸🇦🥰 :
ہو سکتا ہے قیامت گزر گئی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں😭😭😭😭
2026-08-09 18:54:59
52
Umar Rafique :
قانون نافذ کرنے والوں پہ خدا کا عذاب نازل ہو جو جان بوجھ کر مجرم کو سزا نہیں دلواتے اور اسی وجہ سے روزانہ کی بنیاد اس طرح کے افسوسناک واقع ہو رہے ہیں
2026-08-10 16:54:00
31
shadman khan :
:نازل کر اب عیسی کو یا بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ درندے ازاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے😭
2026-08-10 20:30:15
20
Muhammad Orhan :
Allah pak is ki maa ko sabr dye 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-11 05:31:30
7
Atif Jutt…😉 :
Allah🥹
2026-08-10 08:00:49
2
💫 Waseem🥀 :
اس ملک میں جب تک ہمارے نبی کا قانون نافذ نہیں ہوگا تب تک کسی ماں بہن بیٹی کی عزت محفوظ نہیں ہے
اس بچی کو دیکھ کے دل خون انسو روتا ہے
2026-08-10 17:04:22
14
🆂🅰🅱🅸🆁 🅰🅻🅸 :
آمین ثم آمین 🤲
*"اے میرے پروردگار میری بہن بیٹیوں، سب کی بہن بیٹیوں کی عزتوں کو سلامت فرما
اللہ پاک ہر بہن بیٹی کو اپنی امان میں رکھے، بری نظر سے بچائے، اور ان کے نصیب اچھے کرے۔ آمین یا رب العالمین ❤️
2026-08-10 15:30:38
14
malik :
ہو سکتا ہے قیامت گزر گئی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں😭😭😭😭
2026-08-10 11:25:53
16
Malik Naeem Awan :
ایک پھول کھلنے سے پہلے ہی ختم ہو گیا😢
2026-08-10 09:15:34
5
𝑯𝒂𝒊𝒅𝒆𝒓,🙃 :
Ya Allah her Beti ki izzat ko is trah k drindu say mahfooz farma
2026-08-10 12:44:55
5
Atif Jutt…😉 :
💯🥹🖐🏻
2026-08-10 11:12:01
7
Syed Nouman shah :
2026-08-10 08:04:32
1
𝗔ϝżá𝒶ใ پنجابی👑🇵🇸🇵🇰 :
😭
2026-08-10 19:06:47
1
nawab ✌️🇧🇭 :
2026-08-10 21:51:21
1
Ahsan Latif :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-10 20:06:34
1
To see more videos from user @sukoon_e_dil90, please go to the Tikwm
homepage.