@abdullah2955.2: دو دن سے مسلسل پوسٹ دیکھ رہی تھی۔ آج اس ماں کا انٹرویو دیکھ کے آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے۔ سنگل مدر تھی۔ بیٹی کو خالہ کے پاس چھوڑ کے جاب کرتی تھی۔ بقول خالہ کے ان کا رشتے دار جو کہ سترہ اٹھارہ سال کا تھا، ایزل کو اکثر چیز دلانے باہر لے جایا کرتا تھا۔ وہ اس دن لے کے گیا اور پچیس منٹ کے بعد واپس لایا۔ خالہ سمجھی کہ شاید بچی سو رہی ہے، لیکن بچی بے ہوش تھی۔ پھر ماں کے آنے کے بعد بچی کی وہی حالت تھی۔ کیونکہ بچی چھوٹی تھی تو اپنا درد سمجھا نہیں پا رہی تھی ۔ اس نے اسی حالت میں الٹی کی لکھ کے دے دیا۔ ORS تو ماں نیچے کلینک لے گئی اور ڈاکٹر نے پھر جب ماں خود سونے لگی تو بیٹی کا پیمپر چینج کرتے وقت دیکھا، نچلا حصہ پھٹا ہوا تھا۔ وہ فوراً سر سید بھاگی۔ وہاں ڈاکٹر نے کہا کہ بچی کی ہارٹ بیٹ ہے پر سانس نہیں ہے۔ ماں کا دیا ہے، آپ آکسیجن لگائیں۔ CPR کہنا کہ میں نے کہا کہ میں نے پر انہوں نے کہا کہ آپ جناح جائیں۔ رکشے میں ماں جناح جا رہی تھی کہ راستے میں بچی نے اپنی آخری سانسیں لیں اور مما کہہ کے اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔ ایسی درندوں کو ایسی عبرتناک اور سخت سزا ملنی چاہیے کہ دوبارہ کوئی شخص کسی معصوم بچے کی طرف بری نظر سے دیکھنے سے پہلے بھی سو بار سوچے۔#😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اب سمجھ میں آیا امی گھر سے باہر اکیلے کیوں نہیں نکلنے دیتی تھیں
ماں تو پھر ماں ہوتی ہے 🥺🥺
2026-08-11 13:17:05
74
❤️⃟ Pk Army solider❤️⃟ :
Allah is maa ko sber dy😢😢😢
2026-08-10 15:04:31
73
Hamad777 :
🤲
*اللہ اس بچی کے قاتل کو تباہ و برباد کر دے۔*
*اللہ ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے اور مظلوموں کو انصاف عطا فرمائے۔*
دل بہت دُکھا ہے یہ سن کر۔ اللہ اس بچی کے گھر والوں کو صبر دے آمین۔
2026-08-10 21:50:04
35
Apke hu Shahzady💏 :
kis halat ma maa guzr ri h ye us ko pta 😳😳
2026-08-10 14:12:06
64
꧁𓊈🅷🅰🅼🅼🅰🅳𓊉꧂ :
ننھی کلی ایزل دنیا سے چلی گئی، مگر اس کی کہانی ہر ماں کے دل میں خوف اور ہر انسان کے ضمیر میں سوال چھوڑ گئی۔ 😭
2026-08-11 04:10:33
35
mano123 :
justice of izal
2026-08-09 19:42:54
4
beautiful boy 🥰 :
🥹🥹🥹🥹ap hamare be mama hai
2026-08-10 11:04:59
25
Just Khan ❤️🔥 :
✨:کاش اس ملک کو چلانے والا کوئی مولا علیؑ جیسا ہوتا،
تو شاید یہاں انصاف، عدل اور حق کی حکمرانی ہوتی😭🙌🏻
2026-08-11 13:38:57
18
Crazy girl 🤌🏻 :
Mari mama ne Jo pabandin lagai ha bilkul theek hi lagai hai 🥺
2026-08-11 17:38:04
7
💗Ayesha💓 :
اللہ پاک اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے😭
2026-08-11 11:40:01
8
Queen daharki ❤️ :
us bachi ko kya howa hai
2026-08-11 07:56:40
5
Zainab Rajput❤️ :
har mushkil k bad asani h mery ALLAH n bht bara ajar rkha Hoga
2026-08-11 10:40:28
5
killer queen☠️👻 :
ee aallha kha ka insaf h tera🥺
2026-08-10 11:16:59
11
Harooni jan :
allha is maa ko sabr dy yar
2026-08-11 07:27:41
6
It's Mano Billi 🫣 :
Allah pak as ki ma ko sabar thy jis ki ak he beti thi allah sabar thy bas
2026-08-11 08:29:27
7
Rehan BHATTI :
bohat dokh Howa h ap k lie hm sb mil kr Dua krty h k Allah Tala apko sister g sabar ata krey ameen🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-10 16:57:29
10
R❣️S :
میرا بھی رو رو کے برا حال ہے جب بھی میں اپنی بیٹی کو دیکھتی ہوں۔ دل میں خوف آتا ہے اس ماں کا کیا حال ہوگا جس کی بیٹی کو اتنی تکلیف دی گئی اللہ کرے برباد ہو جائیں یہ ظلم کرنے والے
2026-08-10 14:09:33
14
Waqas Jatt :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲@Allah Pak kadar
2026-08-10 10:05:06
6
cute girls ❤️❤️😍😍💞💞 :
G bulk 🥺🥺
2026-08-10 16:34:00
6
To see more videos from user @abdullah2955.2, please go to the Tikwm
homepage.