@itsqueengirl4589: کبھی کبھی سب سے زیادہ تکلیف وہ لوگ دیتے ہیں، جن سے ہمیں سب سے زیادہ محبت اور اپنائیت ہوتی ہے۔ 💔 غیر اگر دل دکھا بھی دیں تو انسان خود کو سمجھا لیتا ہے، مگر جب اپنے بدل جائیں، دھوکا دیں یا دل کی کمزوری کو ہتھیار بنا لیں، تو وہ درد لفظوں میں بیان نہیں ہوتا۔ 🥀 دھوکہ ہمیشہ غیروں سے نہیں ملتا، کبھی اپنے ہی وہ راز جانتے ہیں جن سے دل ٹوٹتا ہے۔ اسی لیے ہر کسی کو اپنے دل کے بہت قریب مت آنے دیں… کیونکہ ہر شخص آپ کے جذبات کی قدر نہیں کرتا۔ 💔 #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights #foryou #famous #fyp