@miankhalid005: غریب کی موت بھی مہنگی ہے” 🥀انسان بیماری اور علاج کے اخراجات میں اپنی ساری جمع پونجی خرچ کر دیتا ہے، یہاں تک کہ مرنے کے بعد کفن کے پیسے بھی نہیں بچتے A person spends all his savings on illness and medical expenses, and after death, he does not even have money left for the shroud.