@aleezakhan338: کیا گزر رہی ہوگی اس کی ماں پر بیچاری اکیلی سوچ سوچ کر پاگل ہو رہی ہوگی کہ اس کے ساتھ کیا ہو گیا اور اس کا خاوند ایسا بے شرم انسان تھا جس نے بیٹی پیدا ہونے کی وجہ سے اسے چھوڑ دیا اس بیچاری کو تو پتہ بھی نہیں تھا کہ اس کا کزن بھائی اس کے ساتھ ایسا کرے گا خدارا اپنی بچوں کو محفوظ رکھیں اپنے بچوں کا خود خیال رکھیں کسی پر یقین نہ کریں بہن بھائی کزن رشتے دار کہیں اکیلا نہ چھوڑیں