@jennieshinas: #trending

Jennie Shinas
Jennie Shinas
Open In TikTok:
Region: US
Monday 10 August 2026 23:32:16 GMT
62411
4572
183
122

Music

Download

Comments

user6154740075287
kevin :
You have arm rolls🥰🥰🥰
2026-08-10 23:58:28
4
tahar.lferiat
tahar lferiat :
2026-08-12 03:14:27
2
crab633
Reg whouwit :
yes ma'am queen
2026-08-18 17:19:52
1
olivermorla15
Oliver Morla :
Hello beautiful🇩🇴😍❤️
2026-08-11 20:13:37
3
shaolan58
shaolan58 :
très belle maillot noir
2026-08-11 18:30:07
2
sprinter695
Robert :
ahh ma chère amie ça fait longtemps
2026-08-11 23:16:02
2
jarixonmarte
jarixon marte :
hola mi reina? me gustaría conocerte 😛😛 saludos de Venezuela 🇦🇲 mi gordita ❤️
2026-08-17 15:34:36
1
coach.lionel
Coach Lionel :
lovely 🔥🔥🔥
2026-08-11 00:53:24
2
user43818840318392
user43818840318392 :
Beautiful woman. Much respect ✊🏽
2026-08-11 00:06:19
1
danut.toia5
Danut Toia :
2026-08-11 03:54:22
1
paulo220119
paulo220119 :
INTERESSANTE
2026-08-12 14:43:41
1
shahzad.qaiser15
Shahzad Qaiser :
so hot so cute so sweet u❤️❤️❤️🌹
2026-08-11 19:59:50
1
ashokkc437
Ashok Kc :
wow
2026-08-12 07:12:54
1
crab633
Reg whouwit :
she's fine
2026-08-18 17:20:27
1
olivermorla15
Oliver Morla :
Where are you from, my heart?
2026-08-12 16:00:41
1
javiermartinezg66
Javier Martinez :
hermosa 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-17 22:54:26
0
jose.manuel.sadaa
Jose Manuel Sadaña Cruz :
2026-08-20 19:40:55
0
farticle676
Farticle :
Gorg💗💗
2026-08-10 23:36:56
0
To see more videos from user @jennieshinas, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم سے محبت کرنا میرے اختیار میں نہیں تھا اور نہ کبھی میں نے ایسا ہونا چاہا تھا لیکن اب جو محبت ہو گئی ہے تو تم مجھے نا ممکن
تم سے محبت کرنا میرے اختیار میں نہیں تھا اور نہ کبھی میں نے ایسا ہونا چاہا تھا لیکن اب جو محبت ہو گئی ہے تو تم مجھے نا ممکن " اور " ممکن " کے وسوسوں میں مت ڈالو اور خود سوچو سیکھانے سے یا احتیاط کی تلقین کرنے سے کوئی پیچھے ہٹا ہے؟ اور پھر میری دسترس میں تو دعا کی قوت رکھی گئی ہے، میں آغاذ نہیں بدل سکتا مگر اختتام تو اب بھی میرے ہاتھ میں ہے، مجھے تم جہاں لا حاصل اور ادھوری محبت کا سبق دے رہے ہو وہاں تم مجھے یہ کیوں نہیں بتاتے کے میری دعائیں اس سبق کے نتیجے کو بدل بھی سکتی ہیں. میں بھی پہلے تم جیسے ڈرپوک ہوا کرتا تھا ، دعا سے پہلے قبولیت کا کم . حساب کتاب لگایا کرتا تھا کے یہ دعا قبول ہو بھی سکتی ہے یا نہیں اور اس بے یقینی کو اللہ کے فیصلوں کا احترام سمجھا کرتا تھا لیکن اب میں یقین کے اس دوہرائے پر کھڑا ہوں جہاں میں جانتا ہوں کہ وہ دعا قبول پہلے کرتا ہے اور توفیق بعد میں دیتا ہے. اور آپ تو میری دعا کا وہ حصہ ہیں جو زبان سے ادا نہیں ہوتا، جس کا حال آنکھیں اللہ کو سناتی ہیں، آپ سے جڑی رازداریاں یا تو وہ جانتا ہے یا میں جانتا ہوں کسی اور کی پہنچ نہیں یہاں تک کیونکہ آپ دل میں رہتے ہیں اور دل کے سارے معاملات تو بس اللہ سے ہی جڑے ہوتے ہیں اور محبت کے خواب انہی کے پورے ہوتے ہیں ؟ جو ان کی تعبیر اللہ کے سوا اور کسی سے طلب نہیں کرتے۔ اس لیے آپ کی محبت آپ سے نہیں اللہ سے چاہیے اور وہ جانتا ہے کے اس کے در پہ سوالی ہاتھ خالی واپس جانے کے لیے نہیں آتے۔ . . . . . . . #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #aesthetic_mak #fyp #fypシ゚

About