@_chiara_serra: Sardinia Lifestyle

_Chiara_Serra
_Chiara_Serra
Open In TikTok:
Region: IT
Tuesday 11 August 2026 18:08:14 GMT
49871
4886
120
365

Music

Download

Comments

salvatore.marzedd0
Salvatore Marzeddu :
spettacolare è fantastica 😘😘😘😘😘😘
2026-08-12 07:56:40
1
cosimo42085
Cosimo :
è perfetto 😘
2026-08-12 06:20:44
5
vincc_t
Vincenzo Tarricone 🧸 🧸 :
E anche oggi
2026-08-12 06:11:04
2
truck_spot_croatia
trucking spot croatia :
🥰🥰
2026-08-12 05:06:10
1
fedevis7
Federico :
La Sardegna 🌙
2026-08-12 07:01:40
0
nik_cast2
nik_cast2 :
☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻posso dirti?
2026-08-12 09:24:25
0
fdj_1093
FDJ :
ojuuuu
2026-08-12 06:02:14
1
yamaha_mt125a
mt 015 :
2026-08-12 08:44:28
0
howudoing78
DS78🇮🇪🇮🇪🇮🇪 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-12 08:14:01
0
user24469082094423
user24469082094423 :
🥰😍🥰😍🥰😍Sublime
2026-08-12 08:39:23
0
maxi.ma71
Max.ma71 :
che meravigliosa visione wooooow
2026-08-11 22:36:37
1
aleksandr.morozov42
Aleks Moro :
2026-08-12 03:58:39
1
gaspare.giugno
Gaspare Giugno :
2026-08-12 07:36:04
0
bad_luigi1969
bad_luigi1969 :
tutti uguali 🤣🤣😂😂
2026-08-12 06:39:40
0
user020653765
salim parisien 75 :
trop belle ❤️❤️
2026-08-12 07:37:54
0
thestarlight_82
The Starlight :
top
2026-08-12 06:45:18
0
luca46131
luca :
MERAVIGLIA 🌹
2026-08-12 07:02:55
0
pazzobetonline
pazzobet :
Spettaculo
2026-08-12 07:50:33
0
user11351160683340
Συνταγές :
principesa
2026-08-12 07:32:16
0
tron69.puntotres
TRON69.PUNTO 3 :
2026-08-12 09:04:03
0
To see more videos from user @_chiara_serra, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نظر آنے والی بد نصیب بچی زونیشہ ہے جس کی غمر تین سال ہے ۔۔۔ جبکہ دائیں جانب اس کے والد ہیں اور بائیں جانب ایک فلاحی ورکر جو کہ انٹرویو لے رہی ہے ۔۔۔ اور زونیشہ کا والد اسے بتا رہا ہے کہ زونیشہ اپنی سوتیل ماں کے ساتھ اپنے نانا کے گھر گئی تھی اور شام کو جب میں انہیں لینے اپنے سسرال پہنچا تو اس کی ماں اسے نہلا رہی تھی اور یہ زور زور سے رو رہی تھی تو میں یہ سمجھا کہ شاید زبردستی نہلانے کی وجہ سے رو رہی ہے ۔۔ دس سے پندرہ منٹ بعد جب اسے باہر لائی تو مجھے بچی کے پاوں پر خون کا نشان نظر آیا ۔۔ میں نے گھبرا کر اسے بتایا تو اس کی سوتیلی ماں کہنے لگی کہ کچھ نہیں ہے چھوٹا موٹا زخم ہے لیکن خون کے قطرے اور بہنے لگے اور مجھے تشویش لاحق ہو گئی ۔۔ میں نے اس سے بچی کو لیا اور کہا کہ میں اسے ہسپتال لے کر جا رہا ہوں ۔۔ جب میں اورنگی ٹاون کے نجی ہسپتال پہنچا تو ڈاکٹرز نے مجھے کہا کہ اسے فوری کسی بڑے ہسپتال لے جاو تو میں بچی کو عباسی شہید ہسپتال لے گیا۔ عباسی شہید ہسپتال میں لیڈیز ڈاکٹر نے بچی کو چیک کیا تو آکر مجھ سے چیختے ہوئے کہا کہ تم نے بچی کے ساتھ  کیا کیا ہے یہ پولیس کیس ہے ۔۔ وہ بتاتا ہے کہ مجھے اس وقت تک بھی سمجھ نہیں آئی کہ ہوا کیا ہے لیکن پیچھے سے فوری دوسرا ڈاکٹر آیا اور اس نے کہا کہ بچی کو فوری ایمرجنسی میں جناح ہاسپٹل ریفر کرو یہ بچ سکتی ہے ۔۔۔ تو میں ایمبولینس کے زریعے بچی کو جناح لے آیا اور یہاں آکر مجھے معلوم ہوا کہ میری بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تھی ۔۔ اتنی دیر میں ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع کر دی تھی اور پولیس بھی پہنچ گئی جنہیں میں ساری بات شروع سے آخر تک بتا دی ۔۔ پولیس نے سوتیلی ماں کے گھر چھاپہ مار کر بچی کے سوتیلے ماموں اور سوتیلے نانا کو گرفتار کر لیا جب کہ بچی کی سوتیلی ماں مفرور ہو گئی ۔۔۔ دوران تفتیش سوتیلے ماموں اور سوتیلے نانا دونوں نے بچی سے زیادتی کے اعتراف کیا اور ماں کے ملوث ہونے کا بھی بتایا ۔۔۔ اب بچی ہسپتال میں زیر علاج ہے لیکن اسے پیشاب کے لئے بیگ لگایا گیا ہے کیونکہ اس کا سارا نظام ختم یو چکا ہے اور وہ زندگی اور موت کے جنگ لڑ رہی ہے جبکہ ماموں اور نانا دونوں جیل میں ہیں اور ماں نے ضمانت کروا رکھی ہے جبکہ ان تینوں ہر ایف آئی آر درج ہے ۔۔ خدارا اپنی بچیوں کا خیال رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر بھی نظر رکھیں اب یہ معاشرہ بھروسے کے لائق نہیں رہا اور اس ننھی بچی کی صحتیابی کے لئے بھی دعا کریں ۔۔

About