@glitterrcupcakee: #xyzbca #fyp #fyp #viral #relatable

LILAH!!🌟🌈💘
LILAH!!🌟🌈💘
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 11 August 2026 18:33:33 GMT
6361
959
0
28

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @glitterrcupcakee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دو دن سے مسلسل پوسٹ دیکھ رہی تھی۔ آج اس ماں کا انٹرویو دیکھ کے آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے۔ سنگل مدر تھی۔ بیٹی کو خالہ کے پاس چھوڑ کے جاب کرتی تھی۔ بقول خالہ کے ان کا رشتے دار جو کہ سترہ اٹھارہ سال کا تھا، ایزل کو اکثر چیز دلانے باہر لے جایا کرتا تھا۔ وہ اس دن لے کے گیا اور پچیس منٹ کے بعد واپس لایا۔ خالہ سمجھی کہ شاید بچی سو رہی ہے، لیکن بچی بے ہوش تھی۔ پھر ماں کے آنے کے بعد بچی کی وہی حالت تھی۔ کیونکہ بچی چھوٹی تھی تو اپنا درد سمجھا نہیں پا رہی تھی ۔ اس نے اسی حالت میں الٹی کی لکھ کے دے دیا۔ ORS تو ماں نیچے کلینک لے گئی اور ڈاکٹر نے پھر جب ماں خود سونے لگی تو بیٹی کا پیمپر چینج کرتے وقت دیکھا، نچلا حصہ پھٹا ہوا تھا۔ وہ فوراً سر سید بھاگی۔ وہاں ڈاکٹر نے کہا کہ بچی کی ہارٹ بیٹ ہے پر سانس نہیں ہے۔ ماں کا دیا ہے، آپ آکسیجن لگائیں۔ CPR کہنا کہ میں نے کہا کہ میں نے پر انہوں نے کہا کہ آپ جناح جائیں۔ رکشے میں ماں جناح جا رہی تھی کہ راستے میں بچی نے اپنی آخری سانسیں لیں اور مما کہہ کے اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔ ایسی درندوں کو ایسی عبرتناک اور سخت سزا ملنی چاہیے کہ دوبارہ کوئی شخص کسی معصوم بچے کی طرف بری نظر سے دیکھنے سے پہلے بھی سو بار سوچے۔#😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭#ti̇ktok #foryou

About