@1ghulam_nabi: کوئٹہ اور بلوچستان کے معزز وکلائے کرام کے نام ❤️⚖️ سید جعفر آغا اور ان کے ساتھ گرفتار 33 مزدور پختون بھائیوں کے لیے جس طرح بلوچستان اور سندھ کے وکلائے کرام نے دن رات ایک کرکے قانونی جدوجہد کی، وہ یقیناً قابلِ تحسین اور قابلِ صد احترام ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ 🤲 میرے ہوٹل مالکان، کاروباری حضرات اور تمام ذمہ دار بھائیوں سے ایک گزارش ہے: وکلاء اگر یہ کہتے ہیں کہ ہمیں ایک روپیہ بھی نہیں چاہیے تو یہ ان کی عظمت اور خلوص ہے، لیکن ہماری ذمہ داری ختم نہیں ہو جاتی ہے اس بات سے بلکہ ان کے اخراجات کو صرف فیس نہ سمجھیں، بلکہ اسے محبت، عزت، انعام اور حوصلہ افزائی سمجھ کر ادا کریں۔ کسی ایک نمائندے کے ذریعے، کمیٹی کے ذریعے یا باہمی مشاورت سے یہ ذمہ داری ضرور پوری کی جائے۔ اور سب سے اہم بات: وکلاء کو صرف آج کے مقدمے تک محدود نہ رکھیں۔ آج انہوں نے ہمارے مظلوم بھائیوں کے لیے آواز اٹھائی ہے، کل ہمیں بھی ان کا ہاتھ پکڑ کر انہیں اپنی اجتماعی جدوجہد کا مستقل حصہ بنانا چاہیں یعنی ہمیں ایک ایسی منظم ٹیم بنانی چاہیے جس میں قانون، عدالت اور آئین کی رہنمائی ہمارے یہی قابلِ احترام وکلاء ہی کریں نہ کہ کوئ اور لھذا آج اگر ہم نے ان کی عزت اور حوصلہ افزائی کی تو یقیناً کل یہ وکلاء ہر مظلوم کے لیے ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ اور سب اہم بات یہ بھئ ہے کہ خدارا! اختلافات کو چھوڑیں، مثبت سوچ اپنائیں اور اپنی طاقت کو تقسیم نہ کریں۔ آج یہ معاملات کسی ایک ہوٹل والے کے ساتھ ہوا ہے، کل کسی اور کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ تو لھذا اتحاد ہی ہماری طاقت ہے، اور قانون ہی ہماری جدوجہد کا راستہ۔ تمام بھائی اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ہمارے ان معزز وکلائے کرام تک پہنچے جنہوں نے ہمارے بھائیوں کے لیے جدوجہد کی۔ آپ کی حوصلہ افزائی، ان کے حوصلے کی بلندی ہے۔ ❤️⚖️ اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی مدد فرمائے۔ آمین 🤲 (منجانب :غلام نبی )
/تاریخ کے اوراق اس جرأت و استقامت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ایک بار پھر پشتون وکلاء نے جس بے مثال ہمت، اتحاد اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، وہ اپنی مثال آپ ہے ان کا حوصلہ اس قدر بلند اور عزم اس قدر پختہ ثابت ہوا کہ بظاہر ناممکن دکھائی دینے والا مرحلہ بھی ممکن ہو گیا۔
حاجی لیاقت محسود نے اس موقع پر تمام بلوچ، سندھی اور بالخصوص جنوبی پشتونخواہ سے تعلق رکھنے والے وکلاء کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی جرأت، یکجہتی اور بھرپور کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ ان وکلاء نے اپنے عزم و حوصلے سے وہ کر دکھایا جسے ناممکن تصور کیا جا رہا تھا۔
یہ کامیابی محض ایک لمحاتی کامیابی نہیں، بلکہ اتحاد، جرأت اور ثابت قدمی کی وہ روشن مثال ہے جسے تاریخ کے صفحات میں عزت و وقار کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔🥷✌️
2026-08-11 19:49:30
0
KAKAR :
❤️❤️❤️
2026-08-25 05:50:09
0
kifayatllah 2290 :
❤️❤️❤️
2026-08-13 08:05:54
0
اسلامیہ کاکڑ ہوٹل :
💕💕💕
2026-08-19 23:30:42
0
Hafeez Khan 22 :
🌹🌹🌹
2026-08-18 04:31:22
0
Sharaffuddin Tareen :
🥰🥰🥰
2026-08-17 01:54:08
0
♥️🌺♥️MAZIM_IK♥️🌺♥️ :
🥰🥰🥰
2026-08-16 15:59:57
0
sadeeq khan💛🖤🤍 :
❤️❤️❤️
2026-08-16 11:37:50
0
Nisar kakai :
🥰🥰🥰
2026-08-15 03:50:17
0
Bilal Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-13 21:08:14
0
Samiullahkakar :
💘💘💘
2026-08-13 11:13:31
0
najeeb khan :
🌹🌹🌹
2026-08-13 10:48:11
0
Dilbar khan :
🥰🥰
2026-08-13 10:28:35
0
👑✨ANAS KHAN 313✌🔥 :
♥️♥️♥️
2026-08-13 10:25:14
0
ذبیح ٹی سٹور :
❤️❤️❤️
2026-08-23 02:33:53
0
❤️🩹FAZAAL🥀KHAN❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-08-13 06:41:17
0
Shams Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-13 06:34:01
0
✪𝐒么𝐐𝐮𝐝𝐫𝐚𝐭么𝐚𝐠𝐡𝐚✪ :
❤️❤️❤️
2026-08-13 05:27:14
0
Akbar :
🥰🥰🥰
2026-08-13 02:32:39
0
Shabir Khan :
💔💔💔
2026-08-12 21:04:28
0
꧁⪻♥𝐼𝑛ⱥуⱥƭ.•𝕂áķáŕ❤️✨꧂ :
👍👍👍
2026-08-12 18:39:00
0
Z...D... مور🫀 یم🍂💎 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 18:03:41
0
Z...D... مور🫀 یم🍂💎 :
♥️♥️♥️
2026-08-12 18:03:39
0
abdulwasay8470 :
❤️❤️❤️🥰🥰🥰
2026-08-11 19:18:19
0
To see more videos from user @1ghulam_nabi, please go to the Tikwm
homepage.