@abomanar1976:

ابو منار العراقي
ابو منار العراقي
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 12 August 2026 09:36:08 GMT
119
5
3
1

Music

Download

Comments

almrojalkadria
almrojalkadria :
🥰🥰🥰
2026-08-12 09:53:28
1
user594524475065
جعفر جعفر العراقي :
😔😔😔
2026-08-18 10:55:12
1
user249265028376
سيد مقدام الفاضلي الحسيني :
[وردة][وردة][وردة]
2026-10-19 06:45:06
1
To see more videos from user @abomanar1976, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری اس ویڈیو کا مقصد صرف ایک ہے، جو مجھ پر گزری، وہ میں نے بہت دیر سے سیکھی۔ کہیں آپ یہ دیر نہ کر دیں۔ خدارا! اپنے ماں باپ کی خدمت کریں۔ دنیا کی ساری مصروفیات، ساری چیزیں چھوڑ کر کبھی اپنی ماں کے قدموں میں بیٹھیں، کبھی اپنے باپ کے قدموں میں۔ ان کے ہاتھ چومیں، ان کی خدمت کریں، ان کی دعائیں لیں۔ یاد رکھیں! یہ وقت آنا ہے، یہ وقت ضرور آئے گا۔ کان کھول کر میری بات سن لیں، آج میں یہاں ہوں، کل آپ یہاں ہوں گے۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے ہم منہ نہیں موڑ سکتے۔ جتنا ہو سکے اپنے ماں باپ کی قدر کریں۔ کامیاب بنیں، صرف اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے والدین کے لیے کامیاب بنیں۔ انہیں گھمائیں، دنیا دکھائیں، حج اور عمرہ کروائیں، ان کے خواب پورے کریں۔ ان کے زندہ ہوتے ہوئے ان کی قدر کریں۔ مجھے دیکھ لیں اور مجھ سے سبق سیکھ لیں۔ اس ویڈیو کا مقصد صرف آپ سب کو جگانا، آپ کے ضمیر کو آواز دینا اور آپ کو یہ احساس دلانا ہے کہ والدین سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی نعمت نہیں۔ اللہ کرے میرا یہ سبق آپ تک پہنچ جائے اور آپ اپنے والدین کی قدر کرنا سیکھ جائیں۔ میرے لیے دعا کیجیے گا، کیونکہ اب خالی ہاتھ، ماں کے بغیر گھر جانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ وہ گھر بہت ویران لگتا ہے جہاں ماں کی چارپائی خالی ہو۔ ماں کو آواز دینا اور جواب میں اس کی آواز نہ آنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ قبرستان سے اٹھ کر واپس گھر جانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اللہ کسی کو یہ دن نہ دکھائے۔ اللہ سب کو خوش رکھے، سب کے والدین کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ میری ماں کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک مرتبہ درود شریف ضرور پڑھ دیجیے گا۔ اللہ میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💔 #kohatking #maa

About