@telarumii_: Kredibilitas "Dewa Investigasi" Runtuh: Dari Jurnalisme ke Premanisme?

tela rumi
tela rumi
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 12 August 2026 10:56:54 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @telarumii_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ ایک دن مجھ سے کہنے لگی ہم اگر بچھڑ گئے تو کیا کروگے؟؟ میں نے کہا بچھڑنے کی باتیں بھی نہ کرو مجھے ڈر لگتا ہے...کہنے لگی اگر سچ میں بچھڑ گئے تو کیا کروگے بتاو نا ایسے پوچھ رہی ہوں کروگے...میں نے کہا جسم سے روح جب جدا ہوتی ہے تب جسم کیا کرتا ہے...کہتی ہے جسم تو مر جاتا ہے...میں نے کہا پھر میں بھی تو مر جاوں گا...کہنے لگی اگر موت نہ آئے تو کیا کروگے....باہا باہا میں زور سے قہقہہ لگاتے ہوئے ہنسنے لگا تو کہنے لگی اس میں ہننے کی کہابات ہے؟ میں نے تو صرف ایسے پوچھا اتنے میں میری آنکھ کا پانی پلکوں کی حد پار کر کے میرے رخسار کی زمین پہ اترا آنسوؤں کا سیلاب آ گیا... دیکھا تو کہنے لگی ہنسنے والے ہو کہ رو رہے ہو؟ میں خاموش رہا میں نے کوئی جواب نہیں دیا اور دیکھتے دیکھتے میری آنکھوں میں سرخی آتر آئی...کہنے لگی آنکھوں سے تو ایسا لگتا ہے جیسے تم رات بھر روتے رہے ہو اور ویسے تم قہقہہ لگائے جارہے ہو... پاگل ہو گئے کیا؟ ایک دم سمجھ سے باہر چلے گئے ہو...میں نے جھٹ سے جواب دیا ہاں پاگل ہی تو ہو گیا ہوں مگر تجھے تو جواب مل گیا نا سمجھ گئے نا ! تیرے بعد میری حالت ایسے ہی ہو جائے گی نہ ہنسنے کا پتا چلے گا نہ رونے کا نہ زندوں میں گنا جاوں گا نہ مردوں میں...آج تم نے پاگل کہا تیرے بعد سارا زمانہ پاگل کہے گا مجھے تیرے بعد میری پہچان چھن جائے گی میرے نام کی جگہ اول تو میت کہا جائے گا اگر بد قسمتی سے موت نہ بھی آئی تو لوگ پھر پاگل کہہ کر پکاریں گے... ہاں نا ! ہوش تو ہی تو دیے آ جھڑے میری تنہائی میں جھانک کر تو دیکھ... تمہیں پتا چلے گا میرے قہقہوں میں کتنی سسکیاں دفن ہیں، کتنے راز میرے اندر ہیں، بس یہ راز خدا جانے یا پھر میرے کمرے کی دیواریں...!!!#fyb #foryoupage #foryou #خاکِ_نشین #fyppppppppppppppppppppppp

About