@novoshitsofc: Governo vs. povo: onde está o dinheiro? . . @marcusmarques.oficial #marcusmarquescy

Deus é meu guia
Deus é meu guia
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 12 August 2026 13:19:02 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @novoshitsofc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میںکہاں واقف تھی محبت کی اذیت سے مجھے لگا تھا جو جس کا ہوتا ہے وہ ہمیشہ اسی کا رہتا ہے، مگر یہ سادگی تھی یا دل کی نادانی کہ میں نے محبت کو وعدوں کی طرح مضبوط سمجھ لیا۔ مجھے کیا خبر تھی کہ محبت میں سب کچھ اپنا ہونے کے باوجود بھی انسان تنہا رہ جاتا ہے۔ میں نے تو بس دل دیا تھا یہ نہیں جانا تھا کہ دل دینے کے بعد خود کو بھی ہارنا پڑتا ہے۔ مجھے لگا تھا رشتے وقت کے ساتھ اور گہرے ہوتے ہیں، مگر یہاں تو وقت ہی سب کچھ چھین لے گیا۔ محبت کے نام پر جو یقین دیا گیا تھا، وہی سب سے بڑی اذیت بن گیا۔ آج سمجھ آتا ہے کہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ برداشت کرنے ٹوٹنے اور خاموشی سے سب سہنے کا ہنر بھی ہے۔ میں جسے اپنا سمجھ بیٹھی تھی، وہ کسی اور کا ہو کر بھی مسکرا رہا تھا اور میں اپنے ہی یقین کے ملبے تلے دبا رہ گئ اب نہ شکوہ ہے نہ شکایت بس ایک تھکن ہے جو روح تک اتر گئی ہے۔ محبت نے مجھے یہ سکھایا کہ ہر اپنا نظر آنے والا اپنا نہیں ہوتا، اور ہر وعدہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔😭💔 #fyp #dream_finish #dream_broke #🙂🥀🖤

About