@amthuctrunghoa368: #food #xhtiktok #monngonmoingay #nghongham

Ẩm Thực Trung Hoa 368
Ẩm Thực Trung Hoa 368
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 13 August 2026 05:45:24 GMT
8438
147
1
3

Music

Download

Comments

attaporn519
อัตถพร 651 :
❤️❤️❤️
2026-08-13 09:11:46
0
To see more videos from user @amthuctrunghoa368, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اُسے کبھی نہیں سمجھا سکا کہ میں واقعی اُس کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا تھا... وہ میری عادت نہیں، میری زندگی تھی میری ہر دعا میں اُس کا نام تھا، میری ہر رات اُس کی یاد میں کٹتی تھی، اور میری ہر صبح اُس کے خیال سے شروع ہوتی تھی۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو مضبوط بناتی ہے، مگر اُس کی محبت نے مجھے اِتنا کمزور کر دیا تھا کہ اُس کے بغیر سانس لینا بھی اذیت لگتا تھا۔ میں نے لاکھ خود کو سمجھایا، خود کو مصروف رکھا، ہنستی رہی لوگوں کے سامنے، مگر اندر سے ہر دن تھوڑی تھوڑی مرتا رہا۔ کاش وہ ایک بار میرے دل کے اندر جھانک سکتی، تو اُسے معلوم ہوتا کہ میں ضد نہیں کر رہا تھا، میں صرف اُس انسان کو بچانے کی کوشش کر رہا تھا جس میں میری پوری دنیا بستی تھی۔ بعض لوگ چلے جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ انسان کا سکون، نیند، ہنسی اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں۔ اور پھر باقی رہ جاتا ہے ایک خاموش انسان جو ہر وقت صرف یہ سوچتا رہتا ہے کہ آخر اُس کے بغیر جینا اتنا مشکل کیوں ہے۔ #foryou #poetry #burhan_tv #poetrystatus #flypシ

About