@huynhanhreview: tối nay ạ

Huỳnh Anh Mét 6
Huỳnh Anh Mét 6
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 13 August 2026 07:43:11 GMT
250141
119
0
18

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @huynhanhreview, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

caption :- ہ محبت جب بچھڑتی ہے نا تو رشتے ختم نہیں ہوتے، بس امید مر جاتی ہے۔ انسان ہاتھ تو چھوڑ دیتا ہے، مگر دل نہیں چھوڑ پاتا۔ عجیب سا خلا رہ جاتا ہے اندر... جیسے کسی نے روح کا ایک حصہ نکال کر واپس نہ رکھا ہو۔  لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر وقت صرف ہمیں عادی بنا دیتا ہے اُس درد کا جو کبھی کم نہیں ہوتا۔ کچھ نام اذان کی طرح دل میں گونجتے رہتے ہیں، چاہے زندگی کتنی ہی آگے کیوں نہ بڑھ جائے۔ بچھڑنا اصل میں ختم ہونا نہیں بلکہ عمر بھر کے لیے کسی ایک شخص کا اندر زندہ رہ جانا ہے۔ *اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ*   ہم اُسے بھولنے کی ہزار کوش کرتے ہیں، پر ہر کوش کے بعد وہ اور گہرا ہو جاتا ہے۔   ہم نئے لوگوں سے ملتے ہیں، ہنستے ہیں، باتیں کرتے ہیں... پر رات کے کسی پہر دل پھر وہی پرانا سوال پوچھتا ہے
caption :- ہ محبت جب بچھڑتی ہے نا تو رشتے ختم نہیں ہوتے، بس امید مر جاتی ہے۔ انسان ہاتھ تو چھوڑ دیتا ہے، مگر دل نہیں چھوڑ پاتا۔ عجیب سا خلا رہ جاتا ہے اندر... جیسے کسی نے روح کا ایک حصہ نکال کر واپس نہ رکھا ہو۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر وقت صرف ہمیں عادی بنا دیتا ہے اُس درد کا جو کبھی کم نہیں ہوتا۔ کچھ نام اذان کی طرح دل میں گونجتے رہتے ہیں، چاہے زندگی کتنی ہی آگے کیوں نہ بڑھ جائے۔ بچھڑنا اصل میں ختم ہونا نہیں بلکہ عمر بھر کے لیے کسی ایک شخص کا اندر زندہ رہ جانا ہے۔ *اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ* ہم اُسے بھولنے کی ہزار کوش کرتے ہیں، پر ہر کوش کے بعد وہ اور گہرا ہو جاتا ہے۔ ہم نئے لوگوں سے ملتے ہیں، ہنستے ہیں، باتیں کرتے ہیں... پر رات کے کسی پہر دل پھر وہی پرانا سوال پوچھتا ہے "کاش وہ ہوتا"۔ ہم کسی اور کے ہو بھی جائیں تو بھی ایک کونا ہمیشہ اُس کے نام خالی رہتا ہے۔ کیونکہ کچھ لوگ محبت نہیں ہوتے، وہ ایک عمر ہوتے ہیں۔ اور عمریں ختم نہیں ہوا کرتیں۔ #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount

About