@chuadhry442: اگر میں اپنی ماں سے پہلے مر جاؤں تو اُن سے کہہ دینا کہ میری زندگی کا بس ایک ہی خواب تھا اور وہ پورا ہو گیا ۔#💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭 #💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭 #unfreezaccount😭💔 #unfreezaccount😭💔 #unfreezaccount🥹😍
کوئی فکری لفظوں میں کچھ باتیں یوں ایسے ہیں کچھ رشتوں کے لیے جینا پڑتا ہے جنہوں نے اپ کو پیدا کیا ہو
نہیں تو کب کے اس پردیسی دنیا کو چھوڑ چکے ہوتے
سب سے بڑی بات جس کے لیے اپ کو پیدا کیا گیا ہو
یعنی جس مقصد کے لیے اس دنیا پہ بھیجے گئے ہو اپ
قدرت کی عبادت کے لیے سب سے اہم دنیا کا رشتہ جنہوں نے اپ کو اس دنیا پہ لے کے ائے اپ کے والدین ان کے لیے جینا پڑتا ہے سانسوں کو بحال رکھنا پڑتا ہے اپنے سانسوں کے درد کو برداشت کرنا اور ہنستے کھیلتے زندگی گزارنا ہنستے لوگ ہر طرح سے خوش نہیں ہوتے
دل میں راحت ہو چاہے نہ ہو لیکن ہنستے کھیلتے رہنا پڑتا ہے
🥹🥹🥹
یعنی سب بات کا مخفف یہ ہے کہ ہر ہنستا کھیلتا بندہ اندر سے خوش نہیں ہوتا
2026-09-12 03:41:31
0
To see more videos from user @chuadhry442, please go to the Tikwm
homepage.