@clipper.cmywf2528: Versatrail, siap menemani langkahmu untuk trail ringan maupun aktivitas sehari-hari. 👟🌿 #AlltrekFits #Versatrail #TrailReadyDailySteady #DailyUse #wefluence f5a5yh47

Clipper CMYWF 2528
Clipper CMYWF 2528
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 13 August 2026 14:19:59 GMT
390
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @clipper.cmywf2528, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نکاح صرف دو لوگوں کا ساتھ نہیں، دو دلوں، دو خاندانوں اور دو زندگیوں کا خوبصورت عہد ہے۔ 🤍🌸 نکاح کے وقت ذات پچھنے والے شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی بھر ساتھ ذات نہیں، دل اور کردار دیتے ہیں۔ رشتے خوبصورتی، دولت یا خاندان کے نام سے نہیں، بلکہ محبت، عزت، خلوص، وفا اور سمجھداری سے خوبصورت بنتے ہیں۔ 🫶🏻 جس انسان کے ساتھ سکون ملے، جو مشکل وقت میں ہاتھ تھامے، جو عزت دے، قدر کرے اور ہر حال میں ساتھ نبھانے کا حوصلہ رکھے، وہی اصل میں زندگی کا خوبصورت ساتھی ہے۔ ❤️ کاش ہم رشتے طے کرتے وقت لوگوں کی ذات پوچھنے کے بجائے ان کا اخلاق، تربیت، نیت اور دل دیکھیں۔ کیونکہ نکاح کے بعد زندگی ذات نہیں پوچھتی، زندگی یہ پوچھتی ہے کہ کون تمہارے آنسو پونچھتا ہے، کون تمہاری خاموشی سمجھتا ہے اور کون مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ 🌹 رشتہ وہی خوبصورت ہے جہاں محبت کے ساتھ عزت ہو، ساتھ کے ساتھ سکون ہو، اور وعدوں کے ساتھ وفا بھی ہو۔ 🤍✨ #trending #deeplines #sadpoetry #sukoon555 #foryou

About