@thevhsmotion: 🎬 VHS Motion: Face/Off (1997) Николас Кейдж. Один образ. Чистый стиль 90-х. 🎭 🎞️ VHS Motion — ностальгия на плёнке. Подпишись. #faceoff #nicolascage #90smovies #vhs #movieedits

thevhsmotion
thevhsmotion
Open In TikTok:
Region: BY
Thursday 13 August 2026 17:02:02 GMT
570754
36245
1209
2789

Music

Download

Comments

guzman.lucas.lio
Guzman Lucas Lio :
pinche Travolta, esta bien loco ...😜
2026-08-13 18:07:04
772
rafaricarvalho
Rafaela Carvalho :
eu amo o Nicolas Cage 😍😍😍😍
2026-08-15 17:34:21
8
hessedani
Hesse Dani :
Películas que puedes ver por la eternidad sin aburrirte👌
2026-08-13 23:57:35
384
.b903
Adriana💅 :
estoy confundida es John Travolta porque le dicen Nicolás Cage 😏😏
2026-08-15 04:49:29
53
joseb.espinoza
José B Espinoza :
Travolta siempre bailando bien 😂😂
2026-08-14 03:06:03
244
isahernandez0964
isaher08 :
no es Travolta es Nicolás
2026-08-14 01:25:14
16
brenda.liz.ortega
Brenda Benegas :
Nicolas Cage se trago entero a Travolta, me gustó mucho más como malo y bueno.
2026-08-14 14:17:49
187
kingcoldswife
La esposa de Cold :
estoy confundida ese es John Travolta o Nicolas Cage?
2026-08-15 06:23:33
16
nayelaalvizar
Nayela Alvizar :
Travolta siempre impresionando con su baile 😎
2026-08-14 15:06:51
45
erik.do.carmo3
Erik Do carmo :
Esse filme é fantástico!
2026-08-14 01:33:17
58
jengigomita
MARY_LB86 :
pues hasta con ese traje se veía muy guapo Nicolas Cage 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-13 21:57:58
60
wolfman062529
Wolfman062529 :
me estás diciendo que vuelva a ver la trilogía de Cage: CONTRA CARA, RIESGO EN EL AIRE y LA ROCA
2026-08-16 18:12:29
42
marciam1303
Marciandrea :
Ese fue uno de los mejores papeles de Travolta
2026-08-15 22:58:53
28
sigurross2004
sigurross2004 :
Лучшая его роль
2026-08-14 00:01:54
69
nabilskikda90
Nabil Nabil :
face off
2026-08-16 13:30:43
0
remycarloscom
Remix85 :
Ese John es un loquillo
2026-08-13 22:38:24
13
nadezhdazzzsss
nadezhdazzzsss :
не смотря на некоторые провальные фильмы, Кейдж шикарный актер
2026-08-14 07:48:37
114
claudia83376
claudia :
me enamoré de Nicolas en la peli Un Ángel Enamorado 🥰🥰
2026-08-16 02:19:07
9
apps0786rrq
Johnny :
Кейдж - то отдельная эпоха в жизни
2026-08-13 22:16:31
40
juandc8103
Juan Diego Castaño :
John Travolta es un loquillo 😎
2026-08-13 22:08:49
59
hakuneo2
hakuna matata :
este jhon travolta si es bien loquillo ...🤣
2026-08-16 01:27:23
6
junior.pleivoy
Junior Pleivoy :
es bueno cuando Jhon Travolta se viste de cura
2026-08-13 21:46:41
26
uzumakyhdz
Misael Uzumaky Herna :
no les digo que farmear aura ya existe desde los 90's no es nada nuevo
2026-08-15 23:37:34
7
nobodi801
Nobodi :
Actorazo Jhon Travolta
2026-08-13 22:29:00
9
jt06851
JT :
2026-08-16 06:27:47
31
To see more videos from user @thevhsmotion, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*نوشہرہ: مظلوم عوامی تحریک کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کا نوشہرہ میں دوسرا دن، امہ ویلفئیر چلڈرن اکیڈمی کا تفصیلی دورہ* *نوشہرہ ()* مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کا نوشہرہ میں دوسرا دن بھی مصروفیات سے بھرپور رہا۔ سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ چیئرمین نے نوشہرہ میں فلاحی ادارے امہ ویلفئیر چلڈرن اکیڈمی کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش ،عابد پٹھان، ضلعی صدر قاری عبدالرحمان، ایوب خان ،حاجی بسم اللہ اور دیگر پارٹئ قیادت بھی موجود تھے، جبکہ ضلعی اور تحصیل کابینہ کے عہدیداران بھی ان کے ہمراہ تھے۔امہ چلڈرن اکیڈمی کے روح رواں مولانا ادریس اور امہ ویلفئیر اکیڈمی کے کنٹری ڈائریکٹر صاحبزادہ سید عمران نے چیئرمین کا پرتپاک استقبال کیا۔امہ چلڈرن اکیڈمی میں چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کو امہ ویلفئیر ٹرسٹ کا تفصیلی دورہ کروایا گیا۔ انہیں امہ ویلفئیر چلڈرن اکیڈمی کے متعلق تمام تر انتظامات اور یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیم کے ساتھ ساتھ بیواؤں کو دی جانے والی وظائف، جہیز فنڈز اور دیگر فلاحی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔امہ چلڈرن اکیڈمی میں اپنے خطاب میں چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے کہا کہ یتیم بچوں کی کفالت سے اللہ خوش ہوتا ہے۔ یہ بچے ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں، ان کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ جو یتیم کے سر پر ہاتھ رکھتا ہے، اللہ اس کے درجات بلند کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مظلوم عوامی تحریک پارٹی ہی اصل میں ایسے غریب، نادار اور یتیم بچوں کے لیے ہے۔ ہماری سیاست اقتدار اور کرسی کی نہیں، خدمت کی سیاست ہے۔ ہم اس پلیٹ فارم سے ان بچوں کی کفالت کریں گے، ان کو تعلیم دیں گے اور ان کی دیگر ضروریات پوری کریں گے، تاکہ یہ بچے بھی عزت کے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔انہوں نے کہا کہ میں مظلوم عوامی تحریک کے ساتھ ساتھ صادق خان ویلفئیر ٹرسٹ بھی چلا رہا ہوں اور پورے ملک میں صادق خان ٹرسٹ کے برانچز قائم ہیں۔ ہم پہلے سے ہی غریبوں، یتیموں اور بیواؤں کی خدمت کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ اگر اللہ نے چاہا تو ہم جلد ہی امہ ویلفئیر چلڈرن اکیڈمی کے ساتھ ضم کر کے اس ادارے کو اور بھی مضبوط ادارہ بنائیں گے، تاکہ آئندہ بھی ہم اس فلاحی ادارے کی توسط سے اس ملک کے غریب، نادار اور یتیموں کی مدد کر سکیں۔چیئرمین نے مزید کہا کہ میں نوشہرہ میں امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آیا ہوں۔ ہم کسی جماعت پر تنقید نہیں کریں گے، ہم صرف اپنے منشور پر کام کریں گے۔ ہمارا منشور یہی ہے کہ مظلوم کو حق ملے، یتیم کو سہارا ملے، بیوہ کو عزت ملے اور نوجوان کو روزگار ملے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نہ تعلیم ہے، نہ صحت ہے اور نہ ہی غریب کو روٹی، کپڑا اور مکان میسر ہے۔ ہم اس نظام کو بدلنے کے لیے نکلے ہیں اور اس ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔اس موقع پر مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امہ ویلفئیر چلڈرن اکیڈمی جیسے ادارے ہمارے معاشرے کا فخر ہیں۔ یہاں یتیم بچوں کو صرف روٹی نہیں دی جا رہی، بلکہ انہیں تعلیم، تربیت اور عزت بھی دی جا رہی ہے، یہی اصل خدمت ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے۔ جب تک یتیم اور غریب بچے کو تعلیم نہیں ملے گی، یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ مظلوم عوامی تحریک کا مشن ہے کہ ہر بچے کو تعلیم، ہر بیوہ کو سہارا اور ہر نوجوان کو روزگار ملے۔ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ تبدیلی کا آغاز نوشہرہ کی سرزمین سے کر دیا ہے۔ نوشہرہ میں پہلی سیاسی پاور شو کر کے ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام مظلوم عوامی تحریک کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ اسی نوشہرہ سے سیاست میں بھی تبدیلی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پرانے حکمرانوں نے عوام کو صرف وعدوں سے بہلایا ہے، لیکن ہم عملی کام پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم امہ ویلفئیر جیسے اداروں کو مضبوط کر کے فلاحی کاموں کو مزید آگے بڑھائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ حاجی صادق خان اچکزئی ایک مخلص اور درد دل رکھنے والے لیڈر ہیں۔ انہوں نے اپنی ذات سے بڑھ کر عوام کے لیے سوچا ہے۔ ہم سب کو ان کے ساتھ مل کر اس مشن کو کامیاب بنانا ہے۔آخر میں چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے امہ ویلفئیر چلڈرن اکیڈمی کی انتظامیہ، مولانا ادریس اور صاحبزادہ سید عمران کا شکریہ ادا کیا اور ادارے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ مظلوم عوامی تحریک اور صادق خان ویلفئیر ٹرسٹ مل کر اس ادارے کو ملک کا بہترین فلاحی ادارہ بنائیں گے۔#sk #nowshera #nowsheracantt #ummah #welfare

About