@_kkubnvvna_: Сен назик жүрөгүмдү өзүң ыйлаттың#махабат #❤️ #кыргызстан #кыргызскиепесни #creatorsearchinsights

𝐤𝐮𝐛𝐧𝐯𝐯𝐧𝐚
𝐤𝐮𝐛𝐧𝐯𝐯𝐧𝐚
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 13 August 2026 18:11:01 GMT
13005
570
2
38

Music

Download

Comments

nurzatbek0vna
aru :
дшб эжебиз
2026-08-13 18:50:09
0
To see more videos from user @_kkubnvvna_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب مجھے معلوم ہوا کہ میرا محبوب کسی اور کا ہو گیا ہے، تو مجھے سانس بھاری محسوس ہوئی۔ دل نے ماننے سے انکار کیا کہ جس کو میں نے اپنی دنیا بنایا تھا، اس کے لئے میں صرف ایک آپشن تھی۔  میں نے خود سے سوال کیا کہ مجھ میں کمی کیا تھی؟  کون سا لمحہ کم جیا؟ کون سا وعدہ آدھا نبھایا؟  وہ رات شاید خاموش تھی، مگر میرے اندر ایک طوفان تھا۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی کوشش کی مگر آنکھوں نے بار بار دھوکہ دیا۔  تکیے نے میرے آنسو سنے  اور رات نے میری سسکیاں۔  وہ رات نہیں تھی، ایک قیامت تھی۔  بے بسی اس قدر تھی کہ کسی کے سامنے رویا بھی نہیں جا رہا تھا۔ پانی بھی گلے میں کسی توک کی طرح لگ رہا تھا۔ ایسا لگتا تھا آج جینے کی وجہ ختم ہو گئی ہے۔ دماغ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا، مگر دل ماننے کو تیار نہیں تھا۔ ایک ہی سوال بار بار رولا رہا تھا کہ کیوں کیا اس نے ایسا؟ اپنے آپ سے نفرت ہو رہی تھی۔  ایسا لگ رہا تھا جیسے ایک ململ کا کپڑا ہو اور اسے خاردار جھاڑیوں سے کھینچا جا رہا ہو۔ وہ وقت بہت مشکل تھا، اور آج بھی اسی تکلیف میں ہر رات گزرتی ہے۔  #HSBUKHARI #br0k3n_trust #unfreezemyaccount #viewsproblem #keepsupporting

About