ہمارے ما تھے پر مہریں بد بختی کی لگی ہوئی ہیں ۔!!
ہم بن ٹھن کے بھی ٹھکرائے ہوئے لگتے ہیں!!👀❤️🩹🥹
2026-08-14 08:18:53
20
༒ ☬USMAN GUJJAR ATTOCK 333 ☬༒ :
سوچا تھا تماری شکایت کرو رب سے
پھر یاد آیا مانگا بھی تو اسی سے تھا
2026-08-15 02:28:36
12
Arooj ❣️ :
مجھے معلوم ہے دنیا کی ہمدردی میں دھوکے ہیں،،
محسن میں سوگ میں بھی بن ٹھن کے رہتی ہوں۔۔
2026-08-17 11:13:24
4
Awaن zaدi💫😊 :
hye Kiya words Hain ❤️
2026-08-15 08:39:23
4
AYTAC :
اور پھر ایک شخص نے احساس دلایا ، کوئی چیز پسند آ جائے تو حقدار نہیں بنتے❤️🩹🫠
2026-08-15 06:33:43
7
princ :
light smile 😊
2026-08-15 10:55:04
4
Ali mola :
شکایت بھی کسی سے کریں تمہاری
تمہیں بگاڑا بھی تو خود ہی تھا
2026-08-15 07:28:46
5
❤️Ãwâñ999 🦋🍁🍂 :
کتنا خوبصورت احساس ہے نا 🌸
کہ جب ہم ٹوٹ رہے ہوتے ہیں
اللہ پردے کے پیچھے ہمارے لیے
بہتر سے بہترین لکھ رہا ہوتا ہے ✍️🤍
نظر نہیں آتا...
لیکن بھروسہ ہے کہ وہ ضائع نہیں کرے گا ☝️
2026-08-14 09:19:32
10
Mahmood Ahmad :
same to same
2026-08-14 17:25:54
3
Mahar Altaf :
ہم لوگ اداسی کا بھرم رکھتے ہوئے لوگ
مر جاتے ہیں ہنسنے کی حماقت نہیں کرتے
2026-08-15 11:14:30
3
𝔻𝕖𝕗𝕒𝕦𝕝𝕥𝕖𝕣𝕄𝕦𝕟𝕕𝕒👾 :
Hy Song level ha Yar ❤️
2026-08-14 17:54:00
3
murshad Imran Khan :
شاید زندگی کا مقصد جینا نہیں، سہنا ہے۔
روز تھوڑا سہنا، روز تھوڑا ٹوٹنا، اور روز تھوڑا مسکرانا۔
2026-08-17 00:20:23
1
Habib kha 786❤️🩹🥀 :
1 insan ki khatir log Dunia ki bahot sari khushion sa b ruth jate hain 🌒🌸🥺
2026-08-17 10:45:33
1
🥷A.Rauf🖤 :
ہمارے ما تھے پر مہریں بد بختی کی لگی ہوئی ہیں ۔!!
ہم بن ٹھن کے بھی ٹھکرائے ہوئے لگتے ہیں!!👀❤️🩹🥹
2026-08-15 15:01:02
2
★彡[𝐙𝐮𝐧𝐢𝐢𝐢]彡★✨ :
sajanr paye waende oooo mahya
2026-08-14 05:19:35
5
𝚒𝓶 𝙷𝚊𝚛𝚒𝚜🖤 :
centaruss
2026-08-15 02:48:35
2
user1341895760044 :
haye
2026-08-15 05:52:55
2
Muhammad saqib awan :
hayyyyyyyy
2026-08-14 15:39:15
2
angry bird🫀 :
hyyyyyyyu 💯
2026-08-16 07:26:58
2
👍 Anjum writes 👍🚬🇮🇶 :
💯 right 👍
2026-08-14 13:14:57
1
☠️💥MARKHOR💥☠️ :
بیزار لوگ🥺🥺🥺
2026-08-17 02:49:02
2
Hafiz Rizwan288 :
ہمارے ماتھے پر مہریں بدبختی کی لگی ہوئی ہیں
ہم بن ٹھن کے بھی ٹھکرانے ہوئے لگتے ہیں
2026-08-14 15:59:13
2
⚔️ عباسی کوٹنالی آلہ ⚔️ :
hyeeeee
2026-08-14 13:13:58
1
To see more videos from user @senor93, please go to the Tikwm
homepage.