@jazibtales: مسئلہ صِرف مُحبت نہیں ہوتی...!! ضِد بھی نہیں،نہ ہی حُسن،نہ ذہانت...!! نہ اَنا اور نہ ہی ایک اِنسان...!! لاتعداد بہترین اور خُوبصورت لوگ...!! مُتبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں...اور طلبگار بھی...!! پِھر مسئلہ ہے کیا...؟؟ کیمسٹری...!! جو اُس اِنسان کے ساتھ محسُوس ہو چُکی ہوتی ہے...!! بَس...!! وہی کَمی بے چین رکھتی ہے.. #fyp #viral #foryoupage #poetrystatus #foryou
میرے تخیل میں تھا سفید گھر، پھولوں والا گھر، تمہارا_میرا_ہمارا گھر
تم بچھڑ گئے میرا گھر اجڑ گیا۔۔
2026-08-18 14:26:55
1
advmateen09 :
Caption send kr dy…
2026-08-15 18:59:53
1
luqmanfakhar337398 :
"ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
تو نہیں تھا لیکن پوری دنیا تھی میرے آس پاس"
2026-08-17 19:50:04
2
kinza53860 :
جب تم اپنا سب کچھ کھو دیتے ہو رشتے انکا تم پر اعتبار محبت اور وہ اصول جو ان کے بنائے گئے تم خاک کردیتے ہو تب تم سچ میں سب کچھ کھودیتے ہو اور تنہائی تمہارا مقدر بن جاتی ہے کیونکہ تم اس دنیا کی جھوٹی محبت کے پیچھے اندھے ہوجاتے ہے اور اس دوڑ میں پاؤ ہی نہیں اپنا دل کردار سب زخمی کرلیتے ہو۔ مصنفہ
2026-08-18 21:08:52
0
N @ U 〽️ A N ❤️🔥 :
لوگ محبت میں اپنا عادی کر کے کیسے رہ لیتے کسی اور سے شادی کر کے ❤️🔥
2026-08-16 19:46:20
2
🌹 Gulaboأ🌟 :
🦋:پسندیدہ عورت ہونا بھی ہماری غلط فہمی ہوتی ہے 🥺
2026-08-18 18:50:43
0
꧁乂✰ ᴄҺʊŕα¡l✰乂꧂ :
🥺🥺🥺
2026-08-15 22:40:33
1
Ahsan Ali Khan (خانخیل) :
🌹
2026-08-15 21:03:39
1
⚜️🥂ساقی⚜️ :
💖💖💖
2026-08-15 18:58:47
1
🫀❣️👀 :
🥺🥺🥺
2026-08-15 20:34:35
1
A :
😭😭
2026-08-18 15:40:56
1
علی 🫠 :
🥺🥺🥺
2026-08-15 18:55:27
2
🌸 :
💯
2026-08-17 14:10:28
1
PAPU🚀 :
کچھ خاموشیاں لفظوں سے زیادہ گہری ہوتی ہیں،
وہ سب کچھ کہہ دیتی ہیں جو زبان کہنے سے ڈرتی ہے۔
ہم نے لوگوں کو کھونا نہیں سیکھا،
بس یہ سمجھ لیا کہ ہر شخص ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا۔
دل بھی عجیب مسافر ہے،
جہاں سکون ملنے کی امید ہو، وہیں سب سے زیادہ تھک جاتا ہے۔
وقت نے ایک بات بہت خوب سکھائی،
جو اپنا ہو، اسے وضاحت کی ضرورت نہیں؛
اور جو اپنا نہ ہو، اسے ہزار دلیلیں بھی قائل نہیں کرتیں۔
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں،
مگر اپنی یادوں کا ایسا شہر چھوڑ جاتے ہیں
جس سے انسان عمر بھر باہر نہیں نکل پاتا۔
ہم بدلیں نہیں ہیں،
بس اب ہر شخص کو اپنی اصل جگہ دکھانا سیکھ گئے ہیں۔
تنہائی کا بھی اپنا ایک وقار ہے،
یہ انسان کو دوسروں سے نہیں،
خود سے ملنا سکھاتی ہے۔
سب سے گہرا درد وہ ہوتا ہے
جس کا کوئی نام نہیں ہوتا،
بس دل خاموش رہتا ہے اور آنکھیں سب سمجھ جاتی ہیں۔
2026-08-16 07:10:59
2
To see more videos from user @jazibtales, please go to the Tikwm
homepage.