@aesthetic_reads0: جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انہیں بتایا کریں کہ ہم نے انسانوں کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور نکل آئے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے اس کو چھوڑ کر واپس آ جانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے۔ اسلام میں ایسی کوئی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے۔ زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے۔ 🤌🏻🙃 #fypシ゚ #foryoupage #aesthetic_reads0 #dontunderreviewmyvideo #viewsproblem