@mossa8060: تمہیں کیسے بتاؤں میں میں کیوں ناشاد رہتا ہوں میں کیوں برباد رہتا ہوں میرے دشت تمنا پر لکھی تحریر ہو جاناں پہنچ سے دور ، خوابوں کی تم ہی تعبیر ہو جاناں مگر جو فاصلے تقدیر نے ماتھے پہ لکھے ہیں مگر : مقدر کی اس تحریر کے باعث میں خود پہ جبر کرتا ہوں گلہ شکوہ نہیں کرتا ، مسلسل صبر کرتا ہوں تمہیں کیسے بتاؤں کہ جب میں صبر کرتا ہوں فلک سے ٹوٹ کے جیسے سمندر میں بکھرتا ہوں میں کیسے صبر کرتا ہوں میں کیسے جبر کرتا ہوں سنو ان چاہتوں کو عشق کی پہچان دیتا ہوں جنوں کی آخری حد کا کوئی عنوان دیتا ہوں سنو ! میں مان دیتا ہوں يقين تم کو دلانے کو !!! کہو تو ، جان دیتا ہوں🥹🫀#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand
تمہیں کیسے بتاؤں میں
میں کیوں ناشاد رہتا ہوں
میں کیوں برباد رہتا ہوں
میرے دشت تمنا پر
لکھی تحریر ہو جاناں
پہنچ سے دور ، خوابوں کی
تم ہی تعبیر ہو جاناں
مگر جو فاصلے تقدیر نے ماتھے پہ لکھے ہیں
مگر :
مقدر کی اس تحریر کے باعث
میں خود پہ جبر کرتا ہوں
گلہ شکوہ نہیں کرتا ، مسلسل صبر کرتا ہوں
تمہیں کیسے بتاؤں
کہ جب میں صبر کرتا ہوں
فلک سے ٹوٹ کے جیسے سمندر میں بکھرتا ہوں
میں کیسے صبر کرتا ہوں
میں کیسے جبر کرتا ہوں
سنو ان چاہتوں کو عشق کی پہچان دیتا ہوں
جنوں کی آخری حد کا کوئی عنوان دیتا ہوں
سنو ! میں مان دیتا ہوں
یقین تم کو دلانے کو
کہو تو ، جان دیتا ہوں !!!
2026-08-16 07:28:01
2
Khan zada :
Maine who khoya Jo Mera tha hi NAHI
magar usne who khoya Jo sirf uska hi tha 🖤🖤🖤
2026-08-30 20:14:50
2
To see more videos from user @mossa8060, please go to the Tikwm
homepage.