@hina.b83: We will not let Aizal become another name people mourn today and forget tomorrow. We will speak, we will stand, and we will keep demanding justice until justice is served. #JusticeForAizal
لوگ پھول ڈالتے ہیں قبر پر😔۔۔۔
اور اس دنیا نے پھول ہی قبر میں ڈال دیا🥺۔۔۔
2026-08-17 12:40:17
1
saba. :
khudawan is maa ka🤲 wsta h apko insaf kr
2026-08-17 04:59:51
1
Hamza. On Demand :
یا اللہ! کراچی کے لوگ اتنے دنوں سے سڑکوں پر انصاف مانگ رہے ہیں، بچوں کی ماؤں کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں، مگر ہمارے حکمرانوں کے سروں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ کوئی آ کر ان ماؤں کا حال پوچھنے والا نہیں، کوئی یہ کہنے والا نہیں کہ فکر نہ کریں، آپ کے بچوں کو انصاف ضرور ملے گا۔
کیا انہیں لگتا ہے کہ یہ مائیں خود ہی روتے روتے تھک جائیں گی اور اپنے گھروں کو واپس چلی جائیں گی؟ نہیں، یہ مائیں اپنے بچوں کے لیے انصاف لے کر ہی رہیں گی۔
یا اللہ! تو تو ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندوں سے محبت کرنے والا ہے۔ ان مظلوم بچوں کے قاتلوں کو بے نقاب فرما، انہیں قانون کے کٹہرے تک پہنچا اور ایسی عبرت ناک سزا دے کہ آئندہ کسی ماں کے لختِ جگر کو یوں بے دردی سے نہ چھینا جائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-08-18 11:45:03
1
Maham jutti 🇬🇧 :
::allha apko sabar dy Meri Behan aizal ka soch kr hamy sabr NH aata AP TU maa hain ap k Liye sabr ki Dua h or hukumat se apil h is maa ko insaf dy
2026-08-17 07:03:20
1
ahmedaslam138 :
justice for aizal
2026-08-22 06:07:53
0
🙂🙂 :
Allah madad kro
2026-09-10 15:41:46
0
love is life :
salam sis ko
2026-08-31 04:49:09
0
Awais.ka.dost.fezi. hu❤️ :
aizal ko insaaf zaroor mily ga inshallah
2026-09-08 15:11:12
0
To see more videos from user @hina.b83, please go to the Tikwm
homepage.