@noh.alam25: وزارتِ داخلہ یو اے ای کی طرف سے "ایسیڈنٹ فری ڈے" کا اعلان! 31 اگست 2026 کو تعلیمی سال کے پہلے دن سڑکوں پر احتیاط سے گاڑی چلائیں اور اپنے ٹریفک لائسنس سے 4 بلیک پوائنٹس ختم کروائیں۔ ویڈیو میں دیے گئے کیو آر کوڈ سے ابھی رجسٹریشن کریں۔#UAE #Dubai #AbuDhabi #AccidentFreeDay #MOIUAE