@saqi.writes852: تم اپنی جگہ بالکل صحیح ہو، اگر کوئی غلط ہے تو وہ میں ہوں۔ کیونکہ میرا وقت، میرے حالات، میری قسمت… سب دھوکے باز نکلے۔ میں نے ہر بار خود کو قصوروار سمجھا، اور ہر بار حالات نے نیا امتحان لے لیا۔ جن پر بھروسہ کیا، وہ بدل گئے، جن سے امید رکھی، وہ بھی دور ہو گئے۔ اب کسی سے شکوہ نہیں، بس اتنا سمجھ آیا، کبھی کبھی انسان غلط نہیں ہوتا… بس وقت غلط ہوتا ہے۔ 🥀