@143adnankhan5: کبھی کبھی اپنوں کی قبر پر جا کر دل کو ایسا احساس ہوتا ہے کہ کاش وہ آج بھی ہمارے درمیان ہوتے… 🥀💔 مگر حقیقت یہی ہے کہ قبر کے اُس پار جانے والے کبھی جواب نہیں دیتے۔ اس لیے جب تک اپنے ساتھ ہیں، ان کی قدر کریں، محبت کریں اور گلے شکوے ختم کر دیں۔ 🤍 اللہ پاک ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #DaniWrites143 #UrduPoetry #SadPoetry #HeartTouching #LifeReality