@creacionesde_raylee: #hellokitty #fyp #cute

Flores eternas🌷
Flores eternas🌷
Open In TikTok:
Region: US
Monday 17 August 2026 22:52:09 GMT
312
19
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @creacionesde_raylee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ذاکر احمد جان سعودی عرب  الحمدللہ  سعودی پولیس کا بڑا اقدام: باجوڑ کے 3 شہریوں کے قاتل 2 ملزمان گرفتار، دیگر کی تلاش جاری سعودی عرب کی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تین پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ واقعے میں ملوث دیگر روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں باجوڑ کے تین محنت کشوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ واقعے کے فوری بعد مقامی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دو اہم ملزمان کو سراغ لگا کر حراست میں لے لیا۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور جرم میں ملوث باقی تمام افراد کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ اس خونریز واقعے کے بعد سعودی عرب میں مقیم باجوڑ کے رہائشیوں اور مقتولین کے لواحقین نے ملزمان کی فوری گرفتاری پر راحت کا اظہار کرتے ہوئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ منجانب سلارزی_قومی اتحاد سوشل میڈیا رپورٹ  اسماعیل شاہ پیج ایڈمن

About