@aminobacha.aminob:

Aminobacha Aminobacha
Aminobacha Aminobacha
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 23:18:34 GMT
40785
7837
503
223

Music

Download

Comments

md.aadil.khan37
md Aadil khan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰@7OOOOO
2026-08-23 15:05:00
0
kingofhazara10
sk jadoon😎😎😎 :
@help.me
2026-08-22 19:26:41
0
user6947367619446
محیب الله :
ماشاالله ډيره مننه خوصرف خولې پرسرکه
2026-08-22 11:49:46
1
salumububuan
Salumu Bubuan :
500000
2026-08-22 10:36:04
0
ozodbek62756
ozodbek :
оллох намозингизни кабул килсин амин
2026-08-18 12:12:15
3
shiyrin.71
шийрин :
2026-08-23 15:46:02
0
user2380208125270
user2380208125270 :
مددبھائ۔جانکرو
2026-08-23 15:52:34
0
muslimankaelhamdulillah
Ja Medzid :
MashaAllah
2026-08-23 13:18:07
0
qemligozler0721
Susqun adam 💖 :
ALLAH QƏBUL ELƏSİN
2026-08-19 19:34:37
2
user3217181819196
user3217181819196 :
Hi
2026-08-21 09:47:16
2
nur_1221a
Olga_Davudovna :
амин
2026-08-23 11:12:40
0
ekber.abbasli1
Ekber Abbasli :
@аллах.гэбул.элэсин.
2026-08-21 16:37:04
1
user5397068019586
kaka :
[Sticker] ♥️
2026-08-23 12:14:24
0
ejesamankulyyewa
Ejes Amankulyyewa :
2026-08-23 07:07:25
0
kyzlaryn.kraly
kyzlaryn kraly :
Maşallah ALLAJAN
2026-08-19 04:53:20
1
oraztac47
oraztac :
кавул босин
2026-08-19 20:45:46
1
gulzada4487
Gulzada :
2026-08-23 12:24:02
0
user275663884881
kelagh💓💓💓💓♥️♥️♥️💯🥰🥰🥰🥰 :
alhamdulillah
2026-08-22 22:15:36
0
olimjon.odinaev1
Olimjon Odinaev :
Alhamdulillah
2026-08-23 17:04:39
0
ahmet.rejepow968
ogulnur :
Siziñ eden dogalaryñyz alla dergähinde kabul bolsun
2026-08-23 04:49:48
0
user9888671625743
Энешкам. Веллековаа Сулгунжема :
Allajan nkanil bolsun 🤲🤲
2026-08-23 02:53:13
0
sayco3022
decent 😶 boy🤟💪 :
sab sy acha amal🥰
2026-08-23 03:54:22
0
To see more videos from user @aminobacha.aminob, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بونیر کے سواڑی چوک میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب!  27 ستمبر کو 40 لاکھ لوگ اپنا مقدمہ لڑنے کے لیے نکلیں گے، اس بار خالی ہاتھ واپس نہیں آئیں گے، 27 ستمبر کو انقلاب ہوگا، ہم 27 ستمبر کو نکلیں گے، گولی اور بندوق سے نہیں ڈریں گے، ہم نے حقیقی آزادی لینی ہے یا شہادت قبول کرنی ہے، تیسرا کوئی راستہ نہیں، تین ججز نے عمران خان کا ان کی بہن اور ذاتی معالج کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل اسپتال میں علاج کرانے کا حکم دیا، جعلی حکومت نے تین ججز کے حکم کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا، یہ صرف تین ججز کی نہیں بلکہ پوری عدلیہ کی توہین ہے،  جعلی حکمرانوں کو آئین و قانون کا کوئی ڈر نہیں، یہ خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں، ہم نے ان حق پرست ججز کا ساتھ دینا ہے جو انصاف کرتے ہیں اور عوامی امنگوں پر پورا اترتے ہیں،  عمران خان عوامی طاقت سے باہر آئیں گے، وہ نوجوانوں کے لیڈر ہیں، جس طرح عمران خان قربانی دے رہے ہیں، اسی طرح ہم بھی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہمیں کوئی ایک انچ بھی اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا،  کچھ لوگ آپ کو ڈائیورٹ کرنے کی کوشش کریں گے، مگر آپ نے ڈائیورٹ نہیں ہونا، ہم نے اس شخص کا ساتھ دینا ہے جس نے بیرونی غلامی کے خلاف ایبسلوٹلی ناٹ کہا، عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اس ملک کو بچا سکتے ہیں، معیشت بہتر کر سکتے ہیں اور ملک کو حقیقی خودمختاری دے سکتے ہیں، عمران خان قومی یکجہتی کی ضمانت ہیں، وہی اداروں کی عزت بحال کرا سکتے ہیں، عمران خان ہماری آئندہ نسلوں کے لیے قربانی دے رہے ہیں، ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم عمران خان کے لیے نکلیں، ایک ہی ملک میں طاقتور کے لیے الگ قانون اور کمزور کے لیے الگ قانون، یہ ہم نہیں ہونے دیں گے، ان چوروں، لٹیروں نے پاکستان کے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے، حکمران عوام کے خون پسینے کی کمائی کھا رہے ہیں، انہوں نے 5300 ارب روپے کی کرپشن کی ہے، موجودہ حکمران ملک کی بنیادیں کھوکھلی کر رہے ہیں، ہم ہر اس فیصلے سے باغی ہیں جو عوام کے حق میں نہ ہو، بونیر کے لوگوں نے ہمیشہ عمران خان سے محبت کی ہے، عمران خان نے بونیر کے لوگوں کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائم مقام چیئرمین کا عہدہ دیا،  میں جہاں بھی جاتا ہوں تو وہاں 90 فیصد سے زیادہ نوجوان ہوتے ہیں، ہمارے نوجوان کاکروچ نہیں، اقبال کے شاہین ہیں، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، انہوں نے ہی ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے اور فیصلے کرنے ہیں.

About