@its_rooh06: مجھے بوجھ بن جانے سے ڈر لگتا ہے، خاص طور پر اُن دلوں پر جو کہہ نہیں پاتے کہ اب تم بوجھ لگنے لگے ہو۔ 🖤 || #its_rooh06 #foryoupage #foryoupage #plzunfrezemyaccount #plzdontunderviewsmyvedios
مجھے بوجھ بن جانے سے ہمیشہ ڈر لگتا ہے خاص طور پر ان دلوں پر جو کہہ نہی پاتے کے اب بوجھ لگنے لگی ہو
2026-08-18 19:33:31
0
last hope :
@last hope:کبھی کبھی سب سے زیادہ درد اس بات کا نہیں ہوتا کہ کوئی دور چلا گیا،
درد تو تب ہوتا ہے جب وہ شخص سامنے ہو، مگر دل سے بہت دور ہو جائے۔
جسے کبھی اپنی دعاؤں میں مانگا تھا، آج اسی کے لیے دعا کرتے ہوئے دل رک سا جاتا ہے۔
کیونکہ محبت آج بھی وہی ہے، یادیں آج بھی وہی ہیں، بس فرق اتنا ہے کہ وہ شخص اب ہمارا نہیں رہا۔ 💔
ہم نے تو اسے آج بھی اپنے دل میں وہی مقام دے رکھا ہے،
مگر افسوس… وقت نے یہ سکھا دیا کہ ہر اپنا، ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔
2026-08-18 15:38:56
3
Nazeer Naz Zardari :
ak na na ak roz Kahi dhond hi longa Tum ko thokren zhr to nhi he Jo me kha b na skoon
2026-08-18 10:12:49
4
Bhai Jan 🫀 :
👍👍👍
2026-08-18 16:18:46
4
2007 🤍 :
💔💔
2026-08-18 07:40:49
4
ameerbaz virk :
❤️❤️❤️
2026-08-18 07:40:35
4
🪽𝓐𝓻𝓸𝓳 𝓯𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪🪽 :
🥺🥺🥺
2026-08-18 20:12:05
0
امنہ 🥀 :
🤝🤝🤝
2026-08-18 19:33:27
0
꧁乂✰ ᴄҺʊŕα¡l✰乂꧂ :
🥺🥺🥺
2026-08-18 17:02:43
3
siem :
😳😳😳
2026-08-18 17:32:39
2
Jan 8790 :
🥺🥺🥺
2026-08-18 16:51:54
2
عاطف 💫🚩 :
@jiya Khan
2026-08-18 20:28:01
0
🌺خانسار کا سالار💫 :
اپ کو پتہ ہے کچھ صدیاں جنگوں کی رہی ہے اور کچھ صدیاں امن کی رہی ہے
کچھ صدیاں کمیونزم کی رہی ہے
کچھ صدیاں سوشلزم کی رہی ہے
پر میں نے تاریخ اٹھا کر پڑھی ہے
محبت کی کوئی صدی گزری ہی نہیں ہے
یہ معاشرہ محبت کا سب سے بڑا دشمن ہے
یا تو لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے
یا لڑکے کے گھر والے نہیں مانتے
سالار
2026-08-18 18:20:08
1
To see more videos from user @its_rooh06, please go to the Tikwm
homepage.