@binte_musa: الٰہی! ان تمام عزیزوں کی پیٹھ کا بوجھ ہلکا کر، ان کے دکھ درد مٹا دے اور ڈاکٹروں کے ہاتھوں میں شفا عطا فرما۔ پروردگار! ہسپتال کے بستر پر بے بس اور کمزور مریضوں کو اپنی رحمت سے زندگی، طاقت اور صحت عطا فرما۔ اے اللہ میرے انکل کو صحیح سلامت گھر واپس لے آئیں ❤️🩹🥹۔ #foryou #fyp #allah #binte_musa