@wookey.official: Naik BB dengan garansi uang kembali kalo BB ga naik. #dissa #a2proteinetawa #curcumin #a2protein #wookeywight #genz

Wookey Wight Official
Wookey Wight Official
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 18 August 2026 12:00:00 GMT
1575
19
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wookey.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سب سے تلخ حقیقت یہ نہیں کہ کوئی آپ کے خلاف ہو جائے، تلخ حقیقت یہ ہے کہ آپ اُس شخص کی خیر چاہتے رہیں جو آپ کے نقصان میں اپنا فائدہ تلاش کر رہا ہو۔ آپ اُس کے ہاتھ کی معمولی سی تکلیف بھی نہیں دیکھ سکتے، اور وہ آپ کے لیے مشکل پیدا کرتے ہوئے ایک لمحے کو نہیں سوچتا۔ یہی مفاد پرست لوگوں کی حقیقت ہے۔ وہ آپ کے ساتھ اُس وقت تک رہتے ہیں جب تک اُنہیں آپ سے کچھ مل رہا ہو۔ جیسے ہی فائدہ ختم ہوتا ہے، لہجہ بدل جاتا ہے، رویہ بدل جاتا ہے، اور کبھی کبھی وہی شخص آپ کے خلاف کھڑا ملتا ہے جس کے لیے آپ نے دل سے اچھا سوچا تھا۔ آپ اُن کے لیے فکر مند رہتے ہیں کیونکہ آپ کا دل مخلص تھا؛ وہ آپ کے لیے فکر مند نہیں تھے کیونکہ اُن کا تعلق آپ سے نہیں، آپ کے فائدے سے تھا اور شاید یہی وہ مقام ہوتا ہے جہاں انسان کو سمجھ آتی ہے کہ ہر اُس شخص کو اپنا سمجھنا غلط ہے جس کے ساتھ ہم مخلص ہوں۔ کچھ لوگ آپ کی مخلصی کو محبت نہیں سمجھتے، بلکہ اپنے مطلب کا راستہ سمجھتے ہیں۔ اس لیے ہر کسی کے لیے اپنا دل مت کھولو۔ کچھ لوگوں کو قریب رکھنا محبت نہیں، اپنی مخلصی کی بےقدری کروانا ہے۔ میں اُن کی انگلیوں کے زخم سے ڈرتا رہا، اور وہ میرے لیے کھودی جانے والی قبر کی گہرائی ناپتے رہے۔ یہی فرق تھا میری مخلصی اور اُن کی مفاد پرستی میں۔#faryou #faryoupage #faryoupage #fyp

About