@karamatolafaragbo: Yawolo ton affaire de baya la nous dépasse même 😂😂😂🤣🤣🤣 #peuplesenoufo🇨🇮 #viralvideo #korhogoregionduporo❤ #culturesenoufo🇨🇮💪 #Love

KARAMATO-LAFARAGBO
KARAMATO-LAFARAGBO
Open In TikTok:
Region: CI
Tuesday 18 August 2026 10:12:15 GMT
1412
103
7
1

Music

Download

Comments

patricia.ropi
REMAKE 70@. :
🤣🤣🤣🤣🤙
2026-08-18 14:37:18
0
kone.nabintou480
Kone NaBintou :
❤️❤️❤️
2026-08-18 14:30:38
0
nontonwatuo51
TUO💎TL❤️🧚‍♀️ :
❤️❤️❤️
2026-08-18 11:54:53
0
katieneyeo9
Katiene Yeo :
♥️♥️♥️
2026-08-18 11:51:26
0
tenin.silu7
Noura Miss :
🥰🥰🥰
2026-08-18 11:48:29
0
bb337100
bb :
❤️❤️❤️
2026-08-18 10:22:25
1
To see more videos from user @karamatolafaragbo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو! سب سے پہلے ہم اپنے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، جو خالق، مالک اور رازق ہے، جس کے ہاتھ میں عزت و ذلت، زندگی اور موت ہے۔ آج سپریم کورٹ کے فیصلے سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں انصاف کی امید کی کرن پیدا ہوئی ہے، ہمیں امید ہے کہ اس فیصلے پر جلد عملدرآمد ہوگا۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کی کمٹمنٹ ہے کہ ہسپتال کے اردگرد پی ٹی آئی کا کوئی کارکن جمع نہیں ہوگا، ہم اس کمٹمنٹ کو اون کرتے ہیں۔ ہم سب کو عمران خان صاحب کی جان اور صحت عزیز ہے، وہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہیں اور ان کی صحت کو نقصان پاکستان کا نقصان ہے۔ کسی بھی ورکر یا محب وطن پاکستانی نے ایسا قدم نہیں اٹھانا جس سے عدلیہ، فیصلے، عمران خان صاحب یا پی ٹی آئی کی توہین ہو۔ ہمیں صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرنا ہے اور عمران خان صاحب کے علاج کے لیے انتظار کرنا ہے۔ ان شاء اللہ عمران خان صاحب صحت مند ہو کر باہر آئیں گے تو ہم بھرپور طریقے سے ان کا ساتھ دیں گے، اکٹھے ہوں گے، جلسے اور جلوس کریں گے۔ ہسپتال کے اردگرد انتشار پھیلانے والے کسی شخص کا پی ٹی آئی یا عمران خان کے ورکر سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، ہم اسے اون نہیں کریں گے۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا فیصلہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور تحریک تحفظ آئین  پاکستان  نے مشترکہ طور پر کیا ہے، اس پر قیادت باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کوئی مسلح جتھا نہیں بلکہ ایک سیاسی قوت ہے جو ہمیشہ ڈائیلاگ پر یقین رکھتی ہے۔ اگر کوئی سنجیدہ ڈائیلاگ پاکستان اور عوام کے مفاد میں ہو تو ہم اسے ویلکم کریں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمیشہ ملکی مفادات پر ذاتی مفادات حاوی کر دیے جاتے ہیں، لیکن عوامی اور ملکی مفاد میں ہر ڈائیلاگ کا خیرمقدم کریں گے۔

About