@mrabbasi330: یا اللہ پاک! 🤲❤️‍🩹🥺 میرے مرشد، عمران احمد خان نیازی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ میرے مالک! ان کے جسم کے ایک ایک حصے کو صحت، طاقت اور توانائی عطا فرما، ان کی ہر بیماری، ہر تکلیف اور ہر پریشانی کو اپنے فضل و کرم سے دور فرما۔ یا اللہ! جو وقت انہوں نے قید و بند کی صعوبتوں میں گزارا ہے، اس کے بدلے میں انہیں اپنی خاص رحمت، حفاظت اور آسانیاں عطا فرما۔ ان کے دل کو سکون، ذہن کو اطمینان، جسم کو طاقت اور آنکھوں کو مکمل صحت عطا فرما۔ اے میرے رب! آج جب ان کی صحت کے حوالے سے تشویش پائی جا رہی ہے اور انہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا گیا ہے، تو اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ان کے لیے بہترین طبی علاج اور بہترین شفا کا انتظام فرما۔ یا اللہ! میرے مرشد کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، ہر سازش، ہر تکلیف اور ہر نقصان سے محفوظ فرما۔ انہیں صحتِ ایمان، ہمت، حوصلہ، استقامت اور لمبی زندگی عطا فرما۔ میرے اللہ! ان کی قید کو آزادی میں، مشکلات کو آسانیوں میں اور پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے۔ انہیں جلد از جلد اپنے پیاروں اور اپنی قوم کے درمیان واپس لے آ۔ یا اللہ! ہماری یہ دعا قبول فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️‍🩹🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇵🇰✌️🇧🇫 مرشد عمران احمد خان نیازی 🫡🫂✊️ #مرشد۔عمران۔احمد۔خان۔نیازی🔥🔥🚫🖤💀804 #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران۔خان۔تیرا۔منتظر۔ہے۔پاکستان #عمران۔خان۔کو۔واپس۔لانا۔ہے #عمران_خان_زندہ_باد💯💖🌹❤️ @Asif.pti2 @Awais Allam @M h @Ch Rana Irfan AMD65 @Ææmįř_Ĥű§şªıƝ @RAJPOOT🌹 @Adnan Bhatti @ameerakhan8040 @Rashid Sagheer🇧🇭 804 @Khan pti 804 @بارو جٹ 804 @Musa.Mehar.804.(🤠) @Luqman Khan..804 @fazalkalam 804 @shakir Khan. 804 @nasir.khanناصرخان @SaiM JadOOn🤍 @ibrar khan @imran khan @804 @خان کشمیری @Pti king @کپتان🕶 @Murad Khan @mehar G✌️🇵🇰 Bahrain 🇧🇭✌️ @Marouf.mahir @Big Boss,, ⛴️🚢🛳️ @AQIBJUTT123 @الحمد لله @Abdul razaq @Aamir Choudhary

➳ᴹᴿ᭄ᴵᴷ 804🐅꧂
➳ᴹᴿ᭄ᴵᴷ 804🐅꧂
Open In TikTok:
Region: BH
Wednesday 19 August 2026 05:05:21 GMT
726393
115018
3013
1825

Music

Download

Comments

rana.taha562
Rana AHSIN :
✌️✌️✌️:کپتان! تجھے حیاتِ خضر ملے، بصارت یعقوب ملے، تجھے رہائی یوسف ملے آمین 🤲
2026-08-19 09:59:17
143
balochgurrll
SHABNAM🚩 :
ہائے کتنا خوش قسمت ہوگا وہ ڈاکٹر جو مرشد عمران خان صاحب کو دیکھے گا.❤️😭
2026-08-19 15:03:34
118
faiz.virk39
Faiz virk39 :
بہارو پھول برساو کانا آیا ہے
2026-08-19 10:48:17
28
abubakarustad0
abubakarustad0 :
love you
2026-08-19 13:01:25
8
nsa_8044
ن س :
Allah Imran Khan ko achi sehat dy
2026-08-19 09:04:47
35
bhatti333king1122
خالد بھٹی اوکاڑه پى ٹی آئی333 :
i love you imran Ahmad khan niazi
2026-08-19 22:06:23
0
sajjadbaloch704
Sajjad Ali :
خان صاحب آپ کو حیاتِ خضر ملے، خان صاحب آپ کو بصارتِ یعقوب ملے، خان صاحب آپ کو رہائیِ یُوسف ملے۔ آمین یا رب العالمین🥺
2026-08-19 11:09:09
68
izharulhaqfarooqi
Izharulhaqfarooqi :
shifa international hai shifa eye hospital nahi ha
2026-08-19 13:07:02
7
mubashar.awan422
Mubashar Awan :
موسم کا انداز بتا رہا ہے اڈیالہ سے کوئی آ رہا ہے ❤️
2026-08-19 12:55:19
10
choudry12346
0365789 :
ameen sum ameen
2026-08-19 11:21:23
9
usmanrasheed083
Usman Rasheed :
[Photo]
2026-08-19 11:24:18
27
shaoib713
shaoib akhtar11 :
ilove you khan
2026-08-19 11:13:51
7
user98816990109560
liaquat Ali :
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے
2026-08-19 20:27:51
6
syedhammad12345
Syed Hammad 17 :
khan SB . Allah Apko Sada salamut Rakhy. Or Sehut Wali Zindgi Dy Ameen
2026-08-19 16:10:25
9
sanaullah.chadhar804
Sanaullah Chadhar804@ :
Allah pak Khan ko seat e Kamally Atta farmay Ameen suma Ameen 💕💕
2026-08-19 13:17:38
6
sharjeel.ch02
Sharjeel Ch :
🥰🥰🥰🥰🥰🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌱🌷🌷🌷🌷
2026-08-19 13:43:28
10
muhamwvm5e4
Muhammad Azharudin :
اللہ سلامت رکھے
2026-08-19 15:01:55
5
ango.mango629
ango mango :
🌹🌹🌹
2026-08-19 07:16:00
46
user907032791
Rahman TikToker :
الحمدللہ میرا محبوب جدھر جاتا ہے اس جگہ کوچار چاند لگ جاتے ہیں
2026-08-19 12:45:31
17
haider.joia2
Haider Joia :
یہ رب عمران خان کو صحت آتا فرما آمین ثم آمین یہ اللہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقا عمران خان کو رہائی آتا فرما آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-19 15:56:32
8
ad2425
AD2425 :
meboob abi nai ata mere bhai
2026-08-19 16:54:34
5
zaheerkhanofficial005
Zaheer Khan official✌️ :
، الشفاء سے بنی گالہ۔ اور پھر بنی گالہ سے سیــــدھا وزیراعظم ہاؤس “”انشااللہ””
2026-08-19 20:22:36
13
To see more videos from user @mrabbasi330, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About